ٹیگس - داعش
اسدالدین اویسی:
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ نے کہا : بلا شبہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں مگر یہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں۔ اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں ڈھونڈ نکالیں اور ان کا خاتمہ کردیں۔
خبر کا کوڈ: 422485 تاریخ اشاعت : 2016/07/13
صوبہ الانبار کے قبائل کے سرداروں نے شھر فلوجه کی آزادی پر حضرت آیت الله سیستانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اقرار کیا آپ کا جهاد کفائی کا فتواے اس شھر کی آزادی کا سبب بنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422408 تاریخ اشاعت : 2016/06/19
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے اس بات کی توقع ظاھر کی کہ داعش پر عراق مجاھدین کی پیروزی اور فلوجہ کی آزادی قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422336 تاریخ اشاعت : 2016/05/31
وفاقی وزیر داخلہ تو ایک سال سے یہی کہہ رہے ہیں کہ داعش کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں۔ جیسے اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ اور کراچی پاکستان کا حصہ ہی نہ ہوں۔ سارے حقائق کو مدنظر رکھیں تو یہ بات آسانی سمجھ آتی ہے کہ یہ داعش کی کمزوری اور غفلت ہے کہ وہ موصل پر قبضے کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے، ورنہ لیگی حکمران تو انکا استقبال کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں ۔ ملک اسحاق اور غلام رسول شاہ نے جب داعش سے عہد و پیمان کیا تو ان پر یہ بنیاد بنا کر ہاتھ ڈالا گیا کہ یہ را کیساتھ مل گئے ہیں، ورنہ جب تک وہ پاکستانی عوام خلاف قاتلانہ کارروائیاں کرتے رہے تو انہیں نظر انداز کیا جاتا رہا۔
خبر کا کوڈ: 422322 تاریخ اشاعت : 2016/05/29
مغربی عراق؛
فلوجہ سے درجنوں دہشت گردوں کا صفایا
خبر کا کوڈ: 422307 تاریخ اشاعت : 2016/05/26
حیدر العبادی :
عراقی وزیر اعظم نے آج عراقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا: فلوجہ شہر میں داعش کا شیرازہ عنقریب بکھرنے کو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422303 تاریخ اشاعت : 2016/05/25
آیت الله نظری:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت الله نظری نے داعش جیسے دھشت گرد گروہ کی جنایتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: یہ لوگ جاہل و نادان ہیں اور انہیں اسلام کی مکمل شناخت نہیں ہے ، یہ لوگ علاقہ میں امریکی اور صھیونی سیاست کو جامعہ عمل پہنانے میں مصروف ہیں کیوں کہ اسلام ھمیشہ شدت پسندی ، جنگ اور بے گناہوں کے قتل عام کا سخت مخالف رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422276 تاریخ اشاعت : 2016/05/16
عراقی فوج نے قبائلی جوانوں کے تعاون سے بغدادی کے شمال میں واقع جبہ علاقے کو داعش ی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 422265 تاریخ اشاعت : 2016/05/14
رسا نیوز ایجنسی ـ دہشت گرد گروہ داعش کہ جسے اپنے زیرقبضہ تیل کے علاقوں پر بمباری کی وجہ سے شدید مالی بحران کا سامنا ہے، اپنے عام جنگجوؤں کی تنخواہیں ختم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9217 تاریخ اشاعت : 2016/04/03
شیخ احمد بدرالدین حسون:
رسا نیوز ایجنسی – شام کے مفتی نے تاکید کی : در حال حاضر شام میں ایک سو سے زیادہ تربیت یافتہ دھشت گرد گروہ بر سر پیکار ہیں جو مختلف ممالک کی جانب سے حمایت ہورہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9174 تاریخ اشاعت : 2016/03/16
رسا نیوز ایجنسی ـ امریکہ اور اس کے عرب اتحادی ترکی کے راستے شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9151 تاریخ اشاعت : 2016/03/08
حجت الاسلام سید عابد حسین حسینی:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک حسینی پاکستان کے سرپرست اعلٰی نے یہ کہتے ہوئے کہ جنرل ضیاء کی باقیات اور طالبان دہشتگردوں کے سپورٹرز اور سہولت کار چاہتے ہیں کہ پاکستان میں داعش کا وجود ہو، جو قائم ہوچکا ہے کہا: حکومت اس حقیقت سے اپنی آنکھیں چرا رہی ہے، حکومت کو معلوم ہے کہ داعش کہاں کہاں جڑ پکڑ رہی ہے، لیکن حقیقت پسندی کا ثبوت نہیں دیا جا رہا، میں سمجھتا ہوں کہ اگر مزید اس حقیقت سے آنکھیں چرائی گئیں تو داعش ، جلد پاکستان میں کھل کر سامنے آئے گی ۔
خبر کا کوڈ: 9131 تاریخ اشاعت : 2016/03/02
پاکستان کے مشھور سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے مشھور سنی عالم دین اور نورانی ریسرچ سینٹر پاکستان کے ڈائریکٹر نے مسلم ممالک کو داعش سمیت دیگر فتنہ پرور طاقتوں کے مقابل اتحاد کی دعوت دی اور کہا: عالمی سامراجیت نے اپنے مفاد کے حصول میں داعش و دیگر دھشتگرد گروہوں کی بنیاد رکھی ۔
خبر کا کوڈ: 9018 تاریخ اشاعت : 2016/02/01
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم نے گذشتہ روز حضرت زینب (س) کے روضے کے باہر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: شام اور عراق میں موجود اسلام دشمن قوتیں اسرائیلی استحکام کے لیے مسلم ریاستوں کے امن کو تہ تیغ کرنے پر تُلی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9017 تاریخ اشاعت : 2016/02/01
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے شام اور عراق میں قیام امن اور دہشت گردوں کو باہر نکالے جانے کی تاکید اور کہا: داعش ، تشدد، دہشت گردی اور یمن کے خلاف سعودی جنگ، خطے کی اہم ترین مشکلات ہیں جبکہ ہم خطے میں کشیدگی میں کمی کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8998 تاریخ اشاعت : 2016/01/27
عراقی فوج و رضاکار فوج نے ایک آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراقی افواج اور رضاکار فوج نے صوبہ الانبار میں ایک اور اہم علاقہ کو داعش کے ناپاک چنگل سے آزاد کرا لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8993 تاریخ اشاعت : 2016/01/26
دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں کیا انسانی سوز جرائم ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی آل سعود کی پشتپناہی میں دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ داعش نے شام میں انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا اور یرغمال بنا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 8953 تاریخ اشاعت : 2016/01/18
آیت الله موسوی اردبیلی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله موسوی اردبیلی نے داعش کے ذریعہ شام کے شیعوں کے محاصرہ پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: اس دھشت گرد گروہ کی طاقت کی بنیاد دنیا کے بعض ممالک کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8929 تاریخ اشاعت : 2016/01/11
داعش کی طرف سے ایک غیر انسانی فتوا ؛
رسانیوز ایجنسی ـ دہشت گرد گروہ داعش کے ایک نام نہاد جج ابوسعید الجزراوی نے معذور بچوں کے قتل کا فتوی جاری کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8819 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سکریٹری نے جامعہ اشرفیہ لاہور پاکستان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے داعش کو گمراہ کن اور مسلمانوں کے نقصان دہ تنظیم بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8790 تاریخ اشاعت : 2015/12/07