ٹیگس - داعش
عراقی فوج و رضاکار فوج کے آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مغرب میں چالیس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ الانبار کے دو علاقے کو آزاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8782 تاریخ اشاعت : 2015/12/06
ایران کے فوجی سربراہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے فوجی سربراہ نے کہا : داعش کو کچلنے میں روسی صدر کی دانشمندی قابل تعریف اور روسی عوام کے لئے ایک قابل فخر کارنامہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8774 تاریخ اشاعت : 2015/12/03
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ظلم و فساد و قتل و غارت گری سے مملو تکفیری گروہوں کی حیات سعودی اور قطر کے پیسے اور امریکا اور مغربی ممالک کی حمایت کی بنیاد پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8766 تاریخ اشاعت : 2015/11/30
رہبر انقلاب نے الجزائر کے وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے الجزائر کے وزیر اعظم سے ملاقات میں داعش اور دھشت گردی سے مقابلے میں ہمدرد و ہم خیال اسلامی ممالک کو ایک حمکت عملی اپنانے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8743 تاریخ اشاعت : 2015/11/25
لبنانی پارلیمںٹ ممبر:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کی پارلیمںٹ کے ممبر نے نہضت امام خمینی(ره) کو نہضت امام حسین(ع) کا تسلسل جانا اور کہا: امام خمینی نے نہضت امام حسین کی پیروی کرتے ہوئے یزید وقت کے مقابل قیام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8741 تاریخ اشاعت : 2015/11/25
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں امریکا اور مغرب سے مدد کی آس لگانا غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8735 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : اس دور میں بعض مولوی حضرات ایسے ہیں کہ جو قوم کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں کہ شاید حکومت کی طرف سے کوئی عہدہ میسر ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8727 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں پیرس کے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کا مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8721 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی - صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے تاکید کی کہ داعش مغربی سازش ، سعودی پیسے اور ترکی کے اسلحہ کی پیداوار ہے تاکہ علاقہ کے ممالک کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاسکے ۔
خبر کا کوڈ: 8719 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
رسا نیوز ایجنسی - مفتی مصر شوقی علام نے کہا: دھشت گرد گروہ داعش نے قرآن کریم کی پچاس آیتوں کی غلط تفسیر کی ہے اور اس سے استفادہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8718 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیا کے حالیہ دھشت گردانہ حملے من جملہ بیروت اور پیرس حملے کی شدید مذمت کی اور مغربی ممالک سے مطالبہ کیا کہ داعش اور دیگر دھشت گرد گروہوں سے اپنی حمایت کو چھوڑ دے تاکہ دنیا میں صلح و ثبات کی حکمرانی ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 8703 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
عراق میں مسلسل شکست سے بوکھلا کر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ عراق میں شکست سے بچنے کی خاطر زہریلی گیسیں استعمال کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8587 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
ہندوستان کے مسلم علماء و مذہبی رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فتوے پر دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام ، درگاہ اجمیر شریف اور نظام الدین اولیاء کے گدی نشینوں، ممبئی رضا اکیڈمی، ممبئی جمیعت علماء اور علماء کونسل کے تحت چلنے والے مدارس کے سربراہان نے بھی دستخط کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8436 تاریخ اشاعت : 2015/09/10
داعش کی غیر انسانی حرکت؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق کے شہر موصل میں اپنے گروہ کے پندرہ رکن کو قتل کر دیا جو داعش کے لئے جنگ میں مشغول تھے ۔
خبر کا کوڈ: 8392 تاریخ اشاعت : 2015/08/18
عراق کی عوامی رضاکار فورس نے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی عوامی رضاکار فورس نے اس ملک میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8362 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
آیت الله حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مرجع کرام نے داعش کے اقدامات کو انسانی اقدار کے خلاف جانا ہے اور دہشت گردی کے مقابلہ میں غیرتمندانہ کوشش و صبر کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8317 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
ایک عجیب و غریب اقدام؛
رسا نیوز ایجنسی – ایک عجیب و غریب اقدام کہ جو داعش کو اسلام اور مسلمانوں سے دور ہونے کی نشانی ہے ، ابھی جب کہ ماہ مبارک رمضان کے چار سے پانچ روز باقی ہیں اس دھشت گرد گروہ نے آج سموار کو عید
الفطر منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8301 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قرآن نے مظلوم مسلمانوں کی جس فریاد اور آہ و بکا کو بیان کیا ہے اس کا پورا نقشہ ہم اپنی آنکھوں سے برما میں دیکھ رہے ہیں لیکن پھر بھی مسلمان حکمراں بے حسی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8279 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
رسا نیوز ایجنسی ـ بعض شدت پسند صہیونیوں نے مسلمانوں کے خلاف داعش دہشت گرد گروہ کے مظالم و جرائم کی حمایت میں داعش کے پرچم کو لہرا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8250 تاریخ اشاعت : 2015/06/25
ماہ مبارک رمضان میں داعش کی طرف سے جدید فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں اپنے تحت تسلط علاقہ میں رمضان المبارک کے مبارک مہینہ میں خاص فتوا و قانون جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8243 تاریخ اشاعت : 2015/06/22