25 June 2015 - 22:49
News ID: 8250
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ بعض شدت پسند صہیونیوں نے مسلمانوں کے خلاف داعش دہشت گرد گروہ کے مظالم و جرائم کی حمایت میں داعش کے پرچم کو لہرا رہے ہیں ۔
شدت پسند صہيونيوں


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند صہیونیوں نے داعشیوں کا سیاہ لباس پہن کر اور اس کے پرچم کو اٹھا کر اس دہشت گرد گروہ کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف ظلم پر اس دہشت گردوں کی حمایت اور رضایت دکھا رہے ہیں ۔

شام میں دہشت گردوں کو پہوچے ہوئے چار سال گزر گئے ہیں اور اسی طرح عراق میں دہشت گردوں کی موجودگی واضح و روشن دلیل ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ کے ساتھ صہیونی غاصب حکومت کی مکلمل طور سے تعاون ہے ۔

زخمی دہشت گردوں کے معالجہ کے لئے غاصب سرزمین پر بھیجا جانا اور صہیونی ڈاکٹروں کے ذریعہ ان کا اعلاج واضح دلیل میں سے ایک ہے جیسا کہ ہر روز متعدد زخمی دہشت گردوں کو زمینی یا ہوائی راستہ سے اس ملک میں لے جایا جاتا ہے اور صہیونیوں کے ڈاکٹر اپنی تمام طاقت و وسائل کے ذریعہ اس کا معالجہ کرتے ہیں اور دوبارہ ان کو مسلمانوں سے لڑنے کے لئے جنگ کے میدان میں بھیج دیا جاتا ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬