ٹیگس - داعش
فلسطین کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین کے مفتی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دھشت گرد گروہ داعش نے اپنے اعمال سے چہرہ اسلام کو خراب کردیا ہے کہا: یہ گروہ اسلامی اور عرب ممالک کے لئے عظیم خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7252 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
مفتی تیونس کی داعش کی سرگرمیوں پر تنقید:
رسا نیوز ایجنسی - تیونس کے مفتی نے کہا: اسلامی ریاستیں، غاصب صھیونیت کو صفحہ ھستی سے مٹانے میں استقامت فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 7239 تاریخ اشاعت : 2014/09/10
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملت ایران، امریکہ کو اس کی عھد شکنی کا جواب ضرور دے گی کہا: داعش امریکا اور اسرائیل کی پیدارو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7226 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے شیعہ نشین شھر آمرلی کے شھریوں کی داعش کے مقابل استقامت و پائداری کی جانب اشارہ کیا اور اس کی آزادی کو عراق میں داعش کی شکست کا نقطہ آغاز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7217 تاریخ اشاعت : 2014/09/03
اقوام متحدہ کا اعلان:
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ گذشتہ ماہ میں 1400 عراقی دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7216 تاریخ اشاعت : 2014/09/03
75 روز بعد؛
رسا نیوز ایجنسی – صوبہ صلاح الدین عراق کا شیعہ نشین شھر «آمرلی» 75 روز بعد داعش کے محاصرہ سے آزاد ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 7205 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت السلام شیخ نبیل قاووق نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ لبنان میں خلافت کا قیام ، داعش کا اہم ایجنڈہ ہے کہا: تکفیری ہر چیز سے زیادہ حزب اللہ سے لڑنے میں ہراساں اورخوف زدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7203 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
لبنانی پارلیمنٹ ممبر:
رسا نیوز ایجنسی – استقامت اسلامی فراکسن لبنان کے چئرمین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اہل سنت کو داعش سے خطرہ، دیگر گروہوں اور مسلکوں سے کم نہیں ہے کہا: داعش نے کبھی بھی سنی منافع کی حفاظت نہیں کی بلکہ وہ سنی مذھب کو ایک دھشت گرد مذھب بتانے میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7179 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی کے امام جمعہ نے شھر آمرلی کی عوام کو نجات دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: حکومت، دھشت گرد گروہ داعش کا منھ توڑ جواب دے ۔
خبر کا کوڈ: 7168 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے داعش تکفیری دہشت گرد گروہ کو نادان جانا ہے اور ان کے وحشیانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے : ان لوگوں کا کفر مطلق کفر نہیں ہے ، کفر معین ہے ، ابن تیمیہ تم لوگوں کا رہنما ہے اور اس کا بھی ان تمام باتوں پر عقیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7161 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
سعودی عرب کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مفتی نے داعش کو اسلام کا اول درجہ کا دشمن اور اس زمانہ کا خوارج بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7160 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
رسا نیوز ایجنسی - عراقی سنی علماء کونسل کے سربراہ نے دھشت گرد گروہ داعش کے حامی مولویوں کی تنخواہیں بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7146 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
فتوی کمیٹی کردستان عراق:
رسا نیوز ایجنسی - فتوی کمیٹی کردستان عراق نے اعلان کیا: داعش سے جنگ واجب ہے اور اس جنگ میں مرنے والے شھید شمار کئے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7145 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
رسا نیوز ایجنسی - عرب لیگ کے جنرل سکریٹری نے دھشت گرد گروہ داعش کی جنایتوں، بے گناہوں کے قتل عام اور عوام کے آوارہ وطن پر سخت ردعمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7137 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ داعش اموی اسلام کی اطاعت کرتے ہوئے ظلم و جنایت میں مشغول ہے تاکید کی کہ داعش کو امریکا کی طرف سے اسلام فوبیا کی مقصد کے لئے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7121 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ داعش اموی اسلام کی اطاعت کرتے ہوئے ظلم و جنایت میں مشغول ہے تاکید کی کہ داعش کو امریکا کی طرف سے اسلام فوبیا کی مقصد کے لئے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7120 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
مصری سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے سنی عالم دین نے داعش کو کافر بتاتے ہوئے اس کی سرگرمیوں کو دین اسلام کے لئے نقصان دہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7098 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
شیخ الازهر مصر کے نائب:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر کے نائب نے دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں مقامات مقدسہ کے انھدام کی شدید مذمت کی ان دھشت گردوں کو زمانہ کا خوارج اور جہنم کا کُتّا جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7081 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
ایک عراقی شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - ایک عراقی شیعہ عالم دین نے داعش کو ایک یھودی اور صھیونی تنظیم بتاتے ہوئے کہا کہ اسے ملت اسلامیہ میں اختلاف ڈالنے کے لئے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7079 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ خداوند متعال حق کا محافظ و نگہبان ہے کہا: داعش جس قدر بھی شیعت کے راستہ میں روڑے اٹکنا چاہیں کامیاب نہیں ہوسکتے کیوں کہ مذھب تشیع کا محافظ خداوند متعال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7039 تاریخ اشاعت : 2014/07/22