ٹیگس - داعش
مصری وہابی سماج:
رسا نیوز ایجنسی - مصری وہابی سماج نے داعش کو تکفیری تحریک بتایا اور عراق میں شیعہ و سنی کے قتل عام کا مقصد صھیونی جنایتوں کی جانب سے توجہات کو ہٹانا بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7024 تاریخ اشاعت : 2014/07/16
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ نجف کے کثیر طلاب، داعش کے خلاف جنگ میں موثر کردار ادا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7013 تاریخ اشاعت : 2014/07/13
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ داعش نے اپنے ظلم و جرائم کے ذریعہ اسلام کے چہرہ کو خراب کر دیا ہے بیان کیا : داعش نے اسلام پر جو ظلم و ستم کیا ہے وہ بنی امیہ کے کارناموں سے کم نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7007 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کے صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض گروہوں کی مواقفت داعش کو موصل میں لائی ہے کہا: داعش نے موصل کو قبضہ میں لینے بعد معاہدہ پر عمل نہیں کیا اور شھر خالی نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6995 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
رسا نیوز ایجنسی – سنی علماء کونسل عراق نے دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں مسجدوں اور امام بارگاہوں کے انھدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے داعش کے جنایتوں پر خاموشی کو ان جنایتوں میں شریک جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6986 تاریخ اشاعت : 2014/07/07
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - لبنان کے سنی علمائے میں سے شیخ شریف توتیو نے علمائے اسلام سے داعش اور دیگر دھشت گرد گروہوں کے کے خلاف صاف و شفاف فتوے دینے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 6984 تاریخ اشاعت : 2014/07/06
داعش کے خوف سے؛
رسا نیوز ایجنسی – شھر فلوجہ کے 120 سنی علماء اور 150 قبائلی سرداروں نے داعش کے خوف سے اس شھر کو ترک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 6981 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - صیدا لبنان میں مسجد قدس کے امام جماعت نے داعش کی طرف سے خلافت اسلامی کی تشکیل کو مضحکہ خیز چٹکلے سے تعبیر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6976 تاریخ اشاعت : 2014/07/03
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کی سنی تنظیم « جمعیت قولنا و العمل » کے صدر نے تاکید کی : دھشت گرد گروہ داعش ، دشمنان اسلام کے مقاصد کی تکمیل اور مسلمانوں خصوصا اہلسنت کو بدنام کرنے مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6975 تاریخ اشاعت : 2014/07/03
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے دھشت گرد گروہ داعش سے برسرپیکار عراقی فوجیوں اور عوامی فورسز کو نیاز کی صورت میں روزہ نہ رکھنا جائز قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6968 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مراجع کرام کی طرف سے داعش کے ساتھ جنگ کے لئے جہاد کے فتوے کو عراق کے شیعوں کے علاوہ اس ملک کے بعض اہل سنت قبائل نے بھی داعش سے مقابلہ کرنے کے لئے رضاکارانہ طور پر فوج میں شامل ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6951 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے : داعش تکفیری گروہ کی فعالیت کا مقصد جیسا کہ عراق میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کے علاوہ ، مقدس مقامات کے سلسلہ میں بھی دھمکی اور اگر ان کے اختیار میں ہو تو روضہ مطهر سیّدالشهداء امام حسین اور روضہ مطهر امیرالمؤمنین حضرت علی (علیهم السلام) کو بھی تباہ کر دے نگے یہ ان کے علم کا نہ ہونا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6950 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
عراقی بحران کی آخری صورتحال؛
رسا نیوز ایجنسی – موصل پر دھشت گرد داعش کے مکمل قبضے اور اس گروہ کی جانب سے موصل میں علاقائی حکومت تشکیل دیئے جانے نے اس شھر کو انسانی فاجعہ سے روبرو کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6943 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
آیت الله حیدری :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صوبہ اہواز کے امام جمعہ نے صہیونیستوں کا آلہ کار ہونا داعش کی ایک اہم خصوصیت میں سے جانا ہے اور بیان کیا : وہابیت و صہیونی حکومت کا سر چشمہ برطانیہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6925 تاریخ اشاعت : 2014/06/22
آیت الله حیدری :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صوبہ اہواز کے امام جمعہ نے صہیونیستوں کا آلہ کار ہونا داعش کی ایک اہم خصوصیت میں سے جانا ہے اور بیان کیا : وہابیت و صہیونی حکومت کا سر چشمہ برطانیہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6924 تاریخ اشاعت : 2014/06/22
امام جمعہ اهل سنت :
رسا نیوز ایجنسی ـ اهل سنت کے امام جمعہ نے دہشت گردوں سے مقابلہ کے لئے مسلمانوں کے درمیاں اتحاد کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : جب تک اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کی حاکمیت نہیں رہے گی داعش کی طرح دہشت گرد و شدت پسند عناصر اسلامی دنیا کی سکون ختم کرتی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6923 تاریخ اشاعت : 2014/06/22
ایران کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – شمالی خراسان کے سنی علمائے کرام نے دھشت گرد داعش کے ہاتھوں عراق میں انجام پانے والی جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہا: ہم داعش سے لڑنے کے لئے عراق جانے کو تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6913 تاریخ اشاعت : 2014/06/19
آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے فتوے میں بیان کیا کہ وطن کے دفاع میں مرنے والے شھید ہیں اور انہیں غسل و کفن کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6912 تاریخ اشاعت : 2014/06/19
آیت الله شبیری زنجانی نے داعش کی جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے؛
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله شبیری زنجانی نے اپنے ایک پیغام میں دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں عراق میں انجام پانے والی جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہا: یقینا تمام وہ کام جو تکفیروں کی تقویت کا سبب بنے حرام ہے ، اور اس راہ میں مقابلہ کے لئے قدم اٹھانے والے تمام افراد خداوند متعال کے نزدیک ماجور ہیں اور دین کے خدا بقا میں خدا ان کا یاور مددگار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6911 تاریخ اشاعت : 2014/06/18
رسا نیوز ایجنسی – عراقی پولیس نے اطلاع دی کہ دھشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق کے علاقہ کی ایک شیعہ آبادی پر حملہ کیا مگر علاقائی جنگووں اور عراقی پولیس کے دفاعی جواب نے ان کے قدم اکھاڑ دئے ۔
خبر کا کوڈ: 6910 تاریخ اشاعت : 2014/06/18