16 July 2014 - 17:19
News ID: 7024
فونت
مصری وہابی سماج:
رسا نیوز ایجنسی - مصری وہابی سماج نے داعش کو تکفیری تحریک بتایا اور عراق میں شیعہ و سنی کے قتل عام کا مقصد صھیونی جنایتوں کی جانب سے توجہات کو ہٹانا بتایا ۔
داعش

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مصری وہابی سماج نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں دھشت گرد گروہ داعش کو تکفیری گروہ جانا ۔


انہوں نے عراق اور شام میں داعش کی جنایتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس گروہ کو تکفیری گروہ کا نام دیا اور کہا کہ اس گروہ کا مقصد اسلامی اقداروں کی پائمالی ، ملت اسلامیہ کو نقصان پہونچانا اور مسلمانوں کا خون بہانا ہے ۔


مصری وہابی سماج نے مزید کہا: یہ منحرف گروہ عراقی سنیوں کے قتل میں مصروف میں ہے اور اس نے صھیونی جنایتوں کی جانب سے توجہات ہٹا دی ہے ۔


مصری وہابیوں نے تاکید کی: داعش یھودیوں اور صھیونیوں سے جنگ حرام بتاتے ہیں اور دوسری جانب مسلمانوں کے قتل عالم کو چاہے وہ شیعہ ہوں یا سنی جائز اور حلال کہتے ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬