‫‫کیٹیگری‬ :
28 June 2014 - 08:45
News ID: 6951
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مراجع کرام کی طرف سے داعش کے ساتھ جنگ کے لئے جہاد کے فتوے کو عراق کے شیعوں کے علاوہ اس ملک کے بعض اہل سنت قبائل نے بھی داعش سے مقابلہ کرنے کے لئے رضاکارانہ طور پر فوج میں شامل ہو رہے ہیں ۔
عراق کے اہل سنت بھی داعش کے خلاف مراجع کرام کے جہاد کے فتوے پر عمل کر رہے ہیں


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مراجع کرام و مذہبی علماء کی طرف سے داعش کے خلاف جہاد کے فتوے پر شیعوں کے علاوہ عراق کے اہل سنت قبائل نے بھی جہاد پر جانے کے لئے اپنے تیار ہونے کا اعلان کیا اور عراق کے فوج کا ساتھ دینے کے لئے قطاریں لگا دیں ۔

«حاتم فارس» قبیلہ کے سردار «الربیع» شهر ذی‌ قار میں اعلان کیا ہے کہ اس قبیلہ کے ۱۴ عشیرہ داعش سے مقابلہ کرنے کے لئے رضاکارانہ طور سے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں نے تاکید کی کہ ہم لوگوں کو چاہیئے کہ ایک دل اور ایک ساتھ رہیں اور ہم لوگ اپنے تمام اختلاف کو در نظر کریں اور عراقی سیاست داروں کو بھی چاہیئے کہ ملک میں موجودہ اس بڑے خطرے کو محسوس کریں ۔

یہ ایسے حالات میں رونما ہوا ہے کہ مراجع کرام کی طرف سے فتوا جاری ہوا اور پورے عراق کے لوگ گروہ در گروہ عراق شام اسلامی ممالک جس کو داعش کے نام دیا گیا ہے دہشت گرد سے مقابلہ کے لئے جمع ہو گئے ۔
 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬