ٹیگس - اہل سنت
ٹیگ: اہل سنت
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصرعباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں ، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
نیوز کوڈ: 443682 تاریخ اشاعت : 2020/09/13
حجت الاسلام علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ مذہب کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کے مذموم مقاصد کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دی جائے گی۔
نیوز کوڈ: 443656 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
حجت الاسلام سید تصور حسین نقوی الجوادی :
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر نے کہا کہ ملت تشیع کے تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ اہلسنت کے مقدسات کی توہین حرام ہے، گناہ ہے۔
نیوز کوڈ: 443642 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
کربلا کے واقعہ نے ساری امت مسلمہ کے دلوں کو چھلنی کردیا، اس کا درد والم اور اس کی تکلیف وملال جتنا اہل تشیع کو ہے اس سے کہیں زیادہ اہل سنت کو ہے، درین حال جب بھی محرم کا مہینہ آتا ہے دونوں گروہوں کے درمیان اختلافات بھی بھڑک اٹھتے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 443562 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ ہم حضرت بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو محفوظ عن الخطا سمجھتے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 443248 تاریخ اشاعت : 2020/07/22
کردستان میں اہل سنت عالم دین نے بیان کیا ؛
سنندج میں اہل سنت کے امام جمعہ نے کہا : اہل سنت کے زیادہ تر علماء نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی علمی و شخصیتی افضلیت کی تعریف کی ہے ۔ امام ابو حنیفہ نے دو سال تک امام کی خدمت میں شاگردی اختیار کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 442970 تاریخ اشاعت : 2020/06/18
آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں سردار سلیمانی کو اسلامی اتحاد کا منادی جانا اور کہا: اتحاد اسلامی، عالم اسلام کی اہم ضرورت ہے ۔
نیوز کوڈ: 441985 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
اہلسنت عالم دین:
پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے اور مسلمانوں کو ہر دور سے زیادہ عصر حاضر میں اتحاد کی ضرورت ہے ۔
نیوز کوڈ: 441739 تاریخ اشاعت : 2019/12/11
ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے والے غازی اسلام الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، ناروے کی حکومت بے حرمتی کرنے والے کو آزادی اظہار نہیں بلکہ مذاہب میں نفرت پھیلانے کی کھلی دہشتگردی پر گرفتار کرے۔
نیوز کوڈ: 441656 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
پاکستان کے اہلسنت عالم دین:
جے یو پی پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440742 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
انگلینڈ کے مختلف دینی و مذہبی مراکز اوردینی مدارس و اداروں کے 16 علمائے اہلسنت نے حرم مطہر امم رضا (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
نیوز کوڈ: 440641 تاریخ اشاعت : 2019/06/22
عراقی مفتی نے کہا کہ دنیا کے لئے واضح ہے کہ امریکہ قوموں اور انسانیت کا اصل دشمن ہے اور داعش جیسی دہشتگرد تنظیموں کے معرض وجود میں آنے کا براہ راست ملوث ہے۔
نیوز کوڈ: 440150 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
سرزمین پاکستان کے اہلسنت عالم دین مطالبہ کیا کہ شیعہ اور سنی باہمی اتحاد سے تکفیریت کو شکست دی جاسکتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 439573 تاریخ اشاعت : 2019/01/21