ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں پر فضائی حملہ کرکے ۴۹ کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں پر فضائی حملہ کرکے ۴۹ کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ترک فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک فضائیہ نے عراق کے شمال میں کرد پارٹی پ ک ک کے ٹھکانے پر حملہ کرکے ۴۹ کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے