ٹیگس - اہل سنت
حج میں ۱۵ ہزار ایرانی اہل سنت کی شرکت، ایرانی سنی عالم دین نے حکومت پالیسی کی تعریف کی ۔
خبر کا کوڈ: 429595 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
حج میں ۱۵ ہزار ایرانی اہل سنت کی شرکت، ایرانی سنی عالم دین نے حکومت پالیسی کی تعریف کی ۔
خبر کا کوڈ: 429595 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
حجت الاسلام ناصر رفیعی :
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ افسوس کی بات ہے موجودہ معاشرے میں حلال و حرام خوشی کے درمیان کی سرحدیں ٹوٹ گئی ہیں بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ مادی حرام روز بروز پھیلتا جا رہا ہے اور اس کے خطرے کی گھنٹی بجنی شروع ہو گی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429471 تاریخ اشاعت : 2017/08/13

موصل کے ایک اہل سنت پناہ گزین :
موصل کے ایک سنی پناہ گزین نے وضاحت کی : حضرت آیت الله سیستانی تمام عراقی عوام کے مرجع ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429468 تاریخ اشاعت : 2017/08/13
موصل کے ایک اہل سنت پناہ گزین :
موصل کے ایک سنی پناہ گزین نے وضاحت کی : حضرت آیت الله سیستانی تمام عراقی عوام کے مرجع ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429468 تاریخ اشاعت : 2017/08/13
22 رمضان المبارک عالمی یوم قدس کے دن؛
رسا نیوز ایجنسی – کالعدم اہل سنت والجماعت اسلام آباد نے 22 رمضان المبارک کو یوم علی (ع) کی مناسبت سے لال مسجد سے آپبارہ چوک تک مدح صحابہ جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8283 تاریخ اشاعت : 2015/07/07
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مراجع کرام کی طرف سے داعش کے ساتھ جنگ کے لئے جہاد کے فتوے کو عراق کے شیعوں کے علاوہ اس ملک کے بعض اہل سنت قبائل نے بھی داعش سے مقابلہ کرنے کے لئے رضاکارانہ طور پر فوج میں شامل ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6951 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
ممتازین اہل سنت افراد کی شرکت کے ساتھ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت زینب (س) کے روز ولادت کی مناسبت سے شام میں ان کے روضہ مطہر پر اس ملک کے شیعوں نے مجفل کا انعقاد کیا جس میں شام کے سنی علماء نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6502 تاریخ اشاعت : 2014/03/08
رسا نیوزایجنسی -ایرانی پارلیمنٹ میں اہل سنت ممبران نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف دہشتگردانہ واردات کی سخت مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5194 تاریخ اشاعت : 2013/03/06