25 June 2014 - 15:28
News ID: 6940
فونت
رسا نیوز ایجنسی – شام پر حالیہ اسرائیلی کے حملہ بعد مقبوضہ فلسطین کے وزیر آعظم نیتن یاہو نے شام کو مزید بمباریوں کا نشانہ بنائے جانے کی دھمکی دی ہے ۔
نيتن ياہو


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے وزیر آعظم نیتن یاہو نے تاکید کی : شام کی جانب سے اسرائیل کے حالیہ حملہ کی جوابی کاروائی کی صورت میں اسرائیل ، شام پرمزید حملہ کرے گا ۔


انہوں نے اپنی شدت پسند پارٹی کے اراکین سے خطاب میں کہا: گذشتہ شب ہماری فوج نے شام کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا کہ ضرورت پڑنے کی صورت میں ان پر مزید حملہ کئے جائیں گے ۔


مقبوضہ فلسطین کے وزیر آعظم نے مزید کہا: ہم ہر اس کو جو ہم پر حملہ کریں یا حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں انہیں شدید چوٹ پہونچائیں گے ۔


صھیونی فوج کی رپورٹ کے مطابق، صھیونی فوج نے اپنے حالیہ حملہ میں شام کے 9 مختلف علاقہ پر بمباری کی ہے ۔


رپوررٹیں بیان گر ہیں کہ اس حملہ میں کم سے کم 10 افرا جاں بحق ہوئے ہیں ۔


نیز بیان کیا جاتا ہے کہ غاصب صھیونیت کے اس حملہ میں دو بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فوج وسائل کو شدید نقصان پہونچا ہے ۔


شام نے اسرائیل کے اس بری اور ہوئی حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کھلم کھلا عالمی قانونین کی خلاف وزری شمار کیا ہے ۔


نیز شام نے اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ شام پر صھیونی حملہ کی مذ٘مت کرے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬