شام

ٹیگس - شام
شام ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443629    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

امریکی فوجی دہشتگردوں اور ان سے وابستہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کے تمام قبائل کا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443452    تاریخ اشاعت : 2020/08/14

شام میں بحران کھڑا کرنے کا مقصد علاقے کے توازن کو صیہونی حکومت کے حق میں تبدیل کرنا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 443370    تاریخ اشاعت : 2020/08/04

ایران کے مسافر بردار طیارے جو لبنان کی طرف جا رہی تھی  شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی فضائی مداخلت کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 443259    تاریخ اشاعت : 2020/07/24

بشار اسد :
شام کے صدر نے امریکی صیہونی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کی کامیابی اور اس کی مزید استقامت و پائداری پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 443195    تاریخ اشاعت : 2020/07/16

آیت الله طباطبایی :
شام میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : امریکی پابندی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے خلاف ورزی ہے کہ جس نے شام کے مظلوم عوام کو اپنا نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442980    تاریخ اشاعت : 2020/06/20

شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شام ی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442508    تاریخ اشاعت : 2020/04/14

صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 441565    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

شام ی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441516    تاریخ اشاعت : 2019/10/27

امریکی فوج کی 100 سے زائد بکتر بند گاڑیاں شام ی سرزمین سے نکل کر عراق میں داخل ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441489    تاریخ اشاعت : 2019/10/22

اسلامی جمہوریہ ایران :
دفترخارجہ کے ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فوجی کاروائیوں سے حالات مزید کشیدہ ہوں گے اور انسانی اور مادی لحاظ سے بھی شدید نقصانات سامنے آئیں گے.
خبر کا کوڈ: 441444    تاریخ اشاعت : 2019/10/10

محمد جواد ظریف :
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک ایسا غاصب ملک ہے جس کا شام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کی وہاں موجودگی کا کوئی جواز بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441437    تاریخ اشاعت : 2019/10/08

شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے ، ان جھڑپوں میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441399    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

ولادیمیر پوٹین :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی کوششوں سے وہاں دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملی اور ایک موثر سیاسی حل ممکن ہوسکا۔
خبر کا کوڈ: 441300    تاریخ اشاعت : 2019/09/17

مصر کے صدر :
السیسی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کامقصد قومی قوت کو کمزور بنانا ہے جو کام روایتی جنگ سے نہیں ہوسکتا اسے دہشت گردی کے ذریعہ انجام دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441284    تاریخ اشاعت : 2019/09/15

حسام الدین آلا :
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام نے جولان کے مقبوضہ علاقہ کو اسرائيل سے واپس لینے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440766    تاریخ اشاعت : 2019/07/09

بشار اسد :
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام، شام کی مکمل آزادی اور اس کی تعمیر نو میں شام کیساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440719    تاریخ اشاعت : 2019/07/03

خت روانچی :
ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکی فوج شام کے بعض حصوں پر قابض ہے لہذا اس کی  موجودگی کا خاتمہ ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 440404    تاریخ اشاعت : 2019/05/18

شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے السقیلبیہ پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں تین کم سن بچے جاں بحق اور متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440372    تاریخ اشاعت : 2019/05/12

امریکی و سعودی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440045    تاریخ اشاعت : 2019/03/24