شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر راس العین میں ترک فوج اور شام کی فوج میں جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔
شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے ترک فوج کو ترکی کی سرحد کے تین کلو میٹر علاقہ تک پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ ادھر شام کی رضآکار فورسز نے 4 دیہاتوں کو ترک فوج کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے