ٹیگس - ترکی
ٹیگ: ترکی
ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443261    تاریخ اشاعت : 2020/07/24

شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شامی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442508    تاریخ اشاعت : 2020/04/14

میاں افتخار حسین:
اے این پی کے مرکزی جنرل سکریٹری نے کہا: جب تک اسلامی ممالک کے سربراہان ذاتی مفادات کے خول سے باہر نہیں نکلتے تو تب تک اسلامی ممالک کو غیر مسلم ممالک کے حکمرانوں کے ظلم جبر اور تسلط سے نجات نہیں مل سکتی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441834    تاریخ اشاعت : 2019/12/29

اسلامی قرآنی مطالعاتی نشست، دسمبر کے آخر میں ترکی استنبول میں منعقد ہوگی ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441691    تاریخ اشاعت : 2019/12/01

شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441516    تاریخ اشاعت : 2019/10/27

اسلامی جمہوریہ ایران :
دفترخارجہ کے ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فوجی کاروائیوں سے حالات مزید کشیدہ ہوں گے اور انسانی اور مادی لحاظ سے بھی شدید نقصانات سامنے آئیں گے.
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441444    تاریخ اشاعت : 2019/10/10

رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ سعودی عرب کو یمن کے نہتے عربوں کو موجودہ صورتحال سے کس نے دوچار کیا۔؟
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441443    تاریخ اشاعت : 2019/10/10

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ترکی نے ’حد سے بڑھ‘ کر کوئی کارروائی کی تو اس کی معیشت کو ’تباہ و برباد‘ کردیں گے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441439    تاریخ اشاعت : 2019/10/08

مولود چاؤش اوغلو :
ترکی نے ایک بار پھر ایران پر بیرونی دباؤ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440238    تاریخ اشاعت : 2019/04/23

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر جمہور نے ایران کے سلسلہ میں امریکا کی طرف سے ظالمانہ پابندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات سو فیصد دہشت گردانہ ہیں اس لئے کہ وہ دیگر ملکوں کو قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمدع اور آزادانہ تجارت کرنے سے روک ر
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 438939    تاریخ اشاعت : 2018/12/20

سوئزرلینڈ:
سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437497    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

حکمران جماعت کے ایک ترجمان نے کہا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پس منظر میں ترکی اور سعودی عرب کے مابین کسی بھی طرح کے مذاکرات کے دعوے قطعی غیر اخلاقی ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437481    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

جرمن نشریہ ؛
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437469    تاریخ اشاعت : 2018/10/21

آیت اللہ ہاشم بوشہری:
قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437451    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

سعودی عرب نے معروف صحافی جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث ۱۸ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437450    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے ایک جنگل میں مبینہ طور پر قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز کردیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437446    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437414    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437371    تاریخ اشاعت : 2018/10/11

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ترکی میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا گيا جس میں سعودی بادشاہ اور ولیعہد کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437352    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437339    تاریخ اشاعت : 2018/11/01