ترکی - صفحه 5

ٹیگس - ترکی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی اتحادی افواج شام میں داعش سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کو مدد فراہم کر رہی ہیں اور ان کے پاس اس کے ٹھوس شواہد اور تصویری ثبوت بھی موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425351    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

شام میں ترکی کے جنگی طیاروں کے حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں کم سے کم اٹھاسی عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425235    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

ترک فوج میں خدمات انجام دینے والی غیر فوجی خواتین کو اسکارف پہننے اور مردوں کو ڈاڑھی رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 424439    تاریخ اشاعت : 2016/11/13

ترکی کے ایف سولہ جنگی طیاروں نے شمالی عراق کے بعض علاقوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424383    تاریخ اشاعت : 2016/11/10

امام جمعہ کاظمین نے اردوغان کو منھ توڑ جواب میں؛
کاظمین کے امام جمعہ نے ترکی کے صدر جمھوریہ رجب طیب اردوغان کے عراق کے داخلی مسائل میں مداخلت آمیز بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رجب طیب اردوغان متعصب ، کینہ پرور اور قبیلہ پرست انسان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424174    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

عراق:
عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424123    تاریخ اشاعت : 2016/10/28

بغداد کے امام جمعہ:
عراق کے دار الحکومت بغداد کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں عراق میں ترکی فوجیوں کے مزید رہنے پر شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 423845    تاریخ اشاعت : 2016/10/15

اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423795    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

عرب لیگ نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ عراق کے داخلی میں معاملات میں مداخلت سے دور رہتے ہوئے اس کے اقتدار اعلی کا احترام کرے۔
خبر کا کوڈ: 423792    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

روس کے صدر والادیمیر پوتن سرکاری دورے پر ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423767    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی پر شدید تنقید کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد عراق خالی کردیں ۔
خبر کا کوڈ: 423704    تاریخ اشاعت : 2016/10/08