ترکی - صفحه 6

ٹیگس - ترکی
ترکی کے شہر استنبول میں ہونےوالے بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423666   تاریخ اشاعت : 2016/10/06

گولن اپنے آبائی ملک میں خاصے مقبول ہیں اور انھیں پولیس اور عدلیہ کی بھی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 423632   تاریخ اشاعت : 2016/10/04

ترکی کے مشرقی شہر وان میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423217   تاریخ اشاعت : 2016/09/13

ترکی کی وزارت انصاف نے فتح اللہ گولن کی گرفتاری کے لیے امریکا کو باضابطہ درخواست دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423216   تاریخ اشاعت : 2016/09/13

روسی حکام نے تاکید کی ہے کہ وہ کردوں سمیت شام کے نسلی گروہوں پر حملے سے گریز کرے۔
خبر کا کوڈ: 422970   تاریخ اشاعت : 2016/09/01

شام کی سربراہوں نے ترکی کی طرف سے ملک کے شمالی علاقے میں حملے جاری رکھنے کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422936   تاریخ اشاعت : 2016/08/31

ترکی نے شام کے شمالی علاقے صوبہ حلب کے ایک ضلع جرابلس میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422799   تاریخ اشاعت : 2016/08/24

ترکی میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش حملہ؛
ترکی میں شادی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422764   تاریخ اشاعت : 2016/08/22

ترک اسرائیل تعلقات میں ۶ برسوں سے جاری تعطل عملی طور پرختم ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422759   تاریخ اشاعت : 2016/08/22

رجب طیب اردوغان:
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد امریکا یورپی یونین اور سعودی عرب جیسے ملکوں سے ترکی کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422613   تاریخ اشاعت : 2016/08/11

ترکی سرحد سے ایران میں داخل ہو رہے تھے
ترکی اور ایران کے ساتھ ملے ہوئے سرحد کے ذریعہ ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے چار دہشت گرد کو کیا گیا گرفتار ۔
خبر کا کوڈ: 422533   تاریخ اشاعت : 2016/07/23

ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپیں ؛
ترکی میں فوج نے رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ترکی میں مارشل لاء نافذ کرکے کرفیو لگادیا گیا ہے جبکہ ترکی کے وزیر اعظم نے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422503   تاریخ اشاعت : 2016/07/16

ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپیں ؛
ترکی میں فوج نے رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ترکی میں مارشل لاء نافذ کرکے کرفیو لگادیا گیا ہے جبکہ ترکی کے وزیر اعظم نے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422502   تاریخ اشاعت : 2016/07/16

روس کے وزیر خارجہ کا سخت انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ روس کے وزیر خارجہ نے کہا : ترک حکومت کو ہمسایہ ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دہشت گردوں کی حمایت نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 9227   تاریخ اشاعت : 2016/04/05

بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں رجب طیب اردوغان کی فوج تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ مل کے جنگ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9199   تاریخ اشاعت : 2016/03/27

شیخ احمد بدرالدین حسون:
رسا نیوز ایجنسی – شام کے مفتی نے تاکید کی : در حال حاضر شام میں ایک سو سے زیادہ تربیت یافتہ دھشت گرد گروہ بر سر پیکار ہیں جو مختلف ممالک کی جانب سے حمایت ہورہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9174   تاریخ اشاعت : 2016/03/16

رسا نیوز ایجنسی ـ امریکہ اور اس کے عرب اتحادی ترکی کے راستے شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9151   تاریخ اشاعت : 2016/03/08

دیانت آرگنائزیشن ترکی:
رسا نیوز ایجنسی - ترکی کی سنی مذھبی تنظیم «دیانت آرگنائزیشن» نے اپنے نشر کردہ بیانیہ میں عالم اسلام کی حالیہ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے مسلمانوں کو عقل سلیم اور ہوش میں آنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 6974   تاریخ اشاعت : 2014/07/03

دیانت آرگنائزیشن ترکی:
رسا نیوز ایجنسی - ترکی کی سنی مذھبی تنظیم «دیانت آرگنائزیشن» نے اپنے نشر کردہ بیانیہ میں عالم اسلام کی حالیہ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے مسلمانوں کو عقل سلیم اور ہوش میں آنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 6973   تاریخ اشاعت : 2014/07/03

علماء اہلسنت کونسل ترکی:
رسا نیوز ایجنسی - علماء اہلسنت کونسل ترکی نے تاکید کی: میانمار کے بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام، عصر حاضر کی بدترین جنایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6409   تاریخ اشاعت : 2014/02/05