Tags - ترکی
روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
News ID: 437062 Publish Date : 2018/09/04
ترکی کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے راہ فرار اختیار کیا ۔
News ID: 436932 Publish Date : 2018/08/21
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قطر مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ ترکی نے بھی مشکل وقت میں قطر کا ساتھ دیا تھا۔
News ID: 436892 Publish Date : 2018/08/16
رجب طیب اردوغان:
صدر ایران کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نے انقرہ میں ترکی کے صدر اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقات مین باہمی روابط اورعلاقائی نیز عالمی حالات پر تبادلہ خیال اور رجب طیب اردوغان کو صدر ڈاکٹر حسن روجانی کا پیغام پیش کیا ۔
News ID: 436831 Publish Date : 2018/08/10
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔
News ID: 436783 Publish Date : 2018/08/05
پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
News ID: 436717 Publish Date : 2018/07/29
مولود چاؤش اوغلو :
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا۔
News ID: 436682 Publish Date : 2018/07/24
ترکی نے آسٹریا میں مساجد کی بندش پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے ۔
News ID: 436214 Publish Date : 2018/06/09
ترک کمپنی اسٹارٹ اپ نے مساجد کی صفائی کے لیے ربوٹ تیار کرنے کا دعوی کیا ہے
News ID: 436119 Publish Date : 2018/06/01
ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔
News ID: 435951 Publish Date : 2018/05/16
بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں جو مواد تھا وہ سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔
News ID: 435870 Publish Date : 2018/05/10
لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دے دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں کو تاخیر ہوئی ہے۔
News ID: 435740 Publish Date : 2018/04/29
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلیوں کے حالیہ مظالم پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست بتایا ۔
News ID: 435465 Publish Date : 2018/04/02
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ترکی کے صدر نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
News ID: 434963 Publish Date : 2018/02/09
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
News ID: 434953 Publish Date : 2018/02/08
مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
News ID: 434933 Publish Date : 2018/02/07
سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
News ID: 434925 Publish Date : 2018/02/06
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں ۱۲۶ ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ۔
News ID: 434747 Publish Date : 2018/01/23
بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ ترکی اپنے مخالفین کو کچلنے اور شامی حکومت کے مخالفین کی مدد اور حمایت کررہا ہے۔
News ID: 434730 Publish Date : 2018/01/21
ترکی کے صدرنے امریکا اور اسرائیل پر پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
News ID: 432538 Publish Date : 2018/01/06