ترکی - صفحه 3

ٹیگس - ترکی
ترک کمپنی اسٹارٹ اپ نے مساجد کی صفائی کے لیے ربوٹ تیار کرنے کا دعوی کیا ہے
خبر کا کوڈ: 436119    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435951    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں جو مواد تھا وہ سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435870    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دے دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں کو تاخیر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435740    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

رجب طیب اردوغان :
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلیوں کے حالیہ مظالم پر عکس العمل پیش کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 435465    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ترکی کے صدر نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434963    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 434953    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
خبر کا کوڈ: 434933    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

سعودی عرب نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے وزير اعظم کو ترکی کے ساتھ قربت اور نزدیکی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 434925    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں ۱۲۶ ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 434747    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ ترکی اپنے مخالفین کو کچلنے اور شامی حکومت کے مخالفین کی مدد اور حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434730    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

ترکی کے صدرنے امریکا اور اسرائیل پر پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432538    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

رجب طیب اردوغان:
ترک صدر رجب طیب ایردوغان نے کہا ہے کہ سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں، ہمارا صرف ایک ہی دین ہے جو اسلام ہے۔
خبر کا کوڈ: 432463    تاریخ اشاعت : 2017/12/30

ترکی کے مذہبی امور کے ادارے کے تعاون سے چار مختلف زبانوں میں ترجمہ شائع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 432380    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

امریکہ کے صدر ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرغور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج صبح استنبول میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 432231    تاریخ اشاعت : 2017/12/13

امریکی صدر کی جانب سے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد ترکی میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج شروع ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432142    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 432121    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی حمایت اور تعاون پر مبنی اسناد فاش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 431859    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

ترک وزارت خارجہ کے سابق ملازمین کی گرفتاریوں کے لئے پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430540    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

رجب طیب اردوغان:
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشتگرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430382    تاریخ اشاعت : 2017/10/14