16 May 2018 - 14:34
News ID: 435951
فونت
ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔
اسرائیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے غزہ میں  فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔

آناتولی کے مطابق ترکی نے اپنے سفیر کو بھی تل ابیب سے واپس بلا لیا ہے۔ ادھر اسرائيلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 62 تک پہنچ گئی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬