ٹیگس - شام
شام کے صوبہ القنیطرہ کے عوام نے جولان کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440039 تاریخ اشاعت : 2019/03/24
علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکہ و اسرائیل کی سازشوں کو شکست دے کر ان کے منھ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440035 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابو بکر بغدادی نے اپنے دہشت گردوں کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439953 تاریخ اشاعت : 2019/03/10
امریکا کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام میں اپنی فضائی جارحیت کے دوران ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439904 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
امریکہ، اردن کی سرحد کے قریب واقع الرکبان کیمپ میں مقیم شام ی پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
خبر کا کوڈ: 439889 تاریخ اشاعت : 2019/03/03
امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439884 تاریخ اشاعت : 2019/03/03
شار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کےمستقل نمائندے نے کہا: ابوبکر بغدادی کی مخفی گاہ سے امریکہ بخوبی واقف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439876 تاریخ اشاعت : 2019/03/02
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ماضی کی طرح شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے کہا کہ ایران و شام کے تعلقات برادری اور اتحاد پر استوار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439859 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کو ہم استقامتی محاذ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر پوری طرح فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439858 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، دمشق حکومت کی باضابطہ دعوت پر شام میں موجود ہے جبکہ قابض اسرائیل شام اور لبنان کی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439819 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
روسی وزارت خارجہ؛
روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے تحفظ کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا غلط استعمال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439815 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
شام میں دہشتگرد گروہ تحریر ال شام کے مرکز کے قریب ہونے والے ۲ بم دھماکوں میں ۵۶ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 439798 تاریخ اشاعت : 2019/02/19
نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439752 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
صدر حسن روحانی:
ڈاکٹر روحانی نے شام ی وزير خارجہ سے ساتھ ملاقات میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439700 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
شام کے وزیر خارجہ "ولید المعلم" نے اپنے ایرانی ہم منصب "محمد جواد ظریف" کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 439687 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا: اگر سلامتی کونسل نے اسرائیلی جارحیت نہیں رکوائی تو شام اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 439593 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
بشار الاسد :
شام کے صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ ایران شام تعلقات میں غیرملکی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439533 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 439501 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
پہلی قسط:
شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا مسئلہ اس وقت کے سیاسی منظر نامے پر توجہات کا مرکز بنا ہوا ہے ،ہر ایک اپنے اپنےحساب سے اسکا تجزیہ کر رہا ہے ، کوئی کہہ رہا ہے کہ امریکہ نے شام کے شمالی علاقوں کو ترکی کو ہدیہ کر دیا کہ وہ جمال خاشقجی کے مسئلہ کو ٹھنڈے بستے میں میں ڈال دے تو کسی کا تجزیہ یہ ہے کہ امریکہ نے شام میں مسلسل فوجی مداخلت کے بعد اپنی ہار مان لی ہے کچھ کا کہنا ہے اس فیصلہ کے پیچھے ٹرنپ اور اردغان کی ڈیل ہے .
خبر کا کوڈ: 439495 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 439461 تاریخ اشاعت : 2018/12/27