Tags - شام
اب رقہ میں ہر طرف سکون ہے اتنا کہ اب کسی بچے کے اچانک کھو جانے کا ڈر نہیں ہے ، کیونکہ اگر یہاں آج بھی دہشتگردوں کا بسیرا ہوتا تو بچوں کو گھروں سے باہر بھیجنا تو درکنار کوئی اپنے جگر کے ٹکڑوں کے ساتھ یہاں زندگی گذارنا بھی پسند نہیں کرتا تھا۔
News ID: 433605    Publish Date : 2018/01/12

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ خطوط ارسال کرکے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے ۔
News ID: 433585    Publish Date : 2018/01/10

شام میں تکفیری گروہ اور ان کے حامی اپنی شکست کا بدلہ اس ملک کے نہتے عوام سے لینے کیلئے بم دھماکے کروا رہے ہیں۔
News ID: 432566    Publish Date : 2018/01/08

شام کے مفتی اعظم :
شام کے مفتی اعظم نے اس اشارہ کے ساتھ کہ عربی ممالک کے حقوق صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی حاصل ہو سکتی ہے وضاحت کی ہے کہ اس وقت صیہونیوں کے خلاف شام کے کھڑے ہونے کی وجہ سے مزاحمت فرنٹ ایجاد ہوا ہے ۔
News ID: 432317    Publish Date : 2017/12/19

حسین امیرعبداللہیان :
امیرعبداللہیان نے اس بات پر زور دیا کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے ساتھ امن کے قیام کا امکان ممکن نہیں ہے۔
News ID: 432247    Publish Date : 2017/12/14

شام ی فوج نے پنتسیر ایس ون نامی فضائی دفاعی سسٹم کے ذریعے شام میں اسرائیل کے لورا نامی جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا۔
News ID: 432113    Publish Date : 2017/12/05

سید حسن نصرالله :
حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری نے عراق کے آخری شہر کو بھی داعش کے چنگل سے آزار کرنے کو ایک عظیم کامیابی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ عراقی فوج شام کے سرحد تک پہوچ گئی ہے ۔
News ID: 431913    Publish Date : 2017/11/22

امریکی عہدیدار :
امریکی سینیٹ کے ایک سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ شام میں امریکا کے فوجی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔
News ID: 431837    Publish Date : 2017/11/16

بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔
News ID: 431823    Publish Date : 2017/11/15

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے سعودی عرب کو وہابی دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری اور خیانتکاری کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 431818    Publish Date : 2017/11/15

شام:
مشرقی شام میں واقع شہر البوکمال کے مضافاتی علاقوں پر شام ی فضائیہ کی کارروائی میں دسیوں داعشی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
News ID: 431791    Publish Date : 2017/11/13

بشار جعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے
News ID: 431759    Publish Date : 2017/11/11

شام ی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
News ID: 431644    Publish Date : 2017/11/03

شام کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شام ی عوام کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے ۔
News ID: 431592    Publish Date : 2017/10/30

شام نے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف مسلسل فضائی خلاف ورزیوں کے پیش نظر اپنے دفاعی میزائل سسٹم کو اسرائیلی جنگی طیاروں کے شکار کے لئے آمادہ کرلیا ہے۔
News ID: 430445    Publish Date : 2017/10/19

محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے شام کے دارالحکومت دمشق میں شام کےصدربشارالاسد سے ملاقات کی۔
News ID: 430441    Publish Date : 2017/10/19

شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دئے ۔
News ID: 430425    Publish Date : 2017/10/18

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں شام ی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
News ID: 430360    Publish Date : 2017/10/13

ولید المعلم:
شام کے وزير خارجہ ولید المعلم نے امریکی فوجی اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی اتحاد شام میں داعش کے علاوہ ہر چیز کو تباہ کررہا ہے امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں میں اب تک سیکڑوں شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 430336    Publish Date : 2017/10/11

مشرقی دیرالزور کا موضع «حطله» کہ جو سن ۲۰۱۳ عیسوی میں دھشت گردوں کی جنایتوں سے روبرو رہا ہے ، شام ی فوج اور مزاحمت کے ہاتھوں دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگیا ۔
News ID: 430304    Publish Date : 2017/10/09