Tags - شام
روسی جنگی طیاروں کی بمباری میں دہشت گرد گروہ داعش کے سات سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 430218    Publish Date : 2017/10/04

امریکی اتحاد نے عراق و شام میں مزید عام شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
News ID: 430157    Publish Date : 2017/09/30

دمشق کا مطالبہ ؛
شام ی حکومت نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر امریکہ کی سرکردگی میں غیرقانونی اتحادی افواج کے حملے اور جرائم بند کرائیں۔
News ID: 430143    Publish Date : 2017/09/29

روسی وزیرخارجہ :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : شام کے ان علاقوں میں تنازعات کی کمی، خراب ہونے والے مراکز اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور انسانی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔
News ID: 430108    Publish Date : 2017/09/26

شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کے میزائل حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
News ID: 430053    Publish Date : 2017/09/22

شام کے شہر دیرالزور، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شام ی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے ‏علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
News ID: 430042    Publish Date : 2017/09/21

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر درجنوں شام ی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے .
News ID: 429976    Publish Date : 2017/09/16

فیصل مقداد:
شام کے نائب وزیرخارجہ نے اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ داعش دہشتگرد گروہ، واشنگٹن کی مدد سے شام ی شہروں پر قبضہ کرتا جا رہا تھا کہا کہ امریکہ، شام کا دشمن ہے-
News ID: 429896    Publish Date : 2017/09/11

اقوام متحدہ کی رپورٹ:
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے زیر قبضہ علاقے میں دس ہزار شام ی بچوں کی صورت حال نہایت خراب ہے ۔
News ID: 429689    Publish Date : 2017/08/28

بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب تک شام کے جوانوں کے وجدان اور روح میں استقامت کا عزم ہے اس وقت تک دشمنوں کی شکست کا سلسلہ بھی جاری رہے گا ۔
News ID: 429688    Publish Date : 2017/08/28

شام میں امریکی حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
News ID: 429619    Publish Date : 2017/08/23

شام کے جنگی طیاروں نے لبنان کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
News ID: 429617    Publish Date : 2017/08/23

روس کی وزارت دفاع نے شام میں داعش کے ۲۰۰ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
News ID: 429596    Publish Date : 2017/08/22

فارس الشہابی :
پلاننگ اور پروڈکشن کمیشن کے سربراہ نے کہا : شام کی تعمیر نو کیلئے ایرانی کمپنیوں کو ترجیح دی جائے گی ۔
News ID: 429551    Publish Date : 2017/08/19

روس نے شام ی حکومت مخالف دہشتگرد گروہوں کو امریکی اور برطانوی ساختہ کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی پر بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
News ID: 429527    Publish Date : 2017/08/17

جوان شہید جو اپنے آقا حسین (ع) کی طرح تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا۔
News ID: 429442    Publish Date : 2017/08/12

شام پر امریکی طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 429367    Publish Date : 2017/08/07

شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کر کے کم سے کم اٹھارہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے
News ID: 429337    Publish Date : 2017/08/05

شامی وزیرخارجہ:
شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں میں برابر کا شریک ہے ۔
News ID: 429297    Publish Date : 2017/08/02

امریکی فوجی کمانڈر کا اعتراف:
امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔
News ID: 429157    Publish Date : 2017/07/24