14 December 2017 - 20:04
News ID: 432247
فونت
حسین امیرعبداللہیان :
امیرعبداللہیان نے اس بات پر زور دیا کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے ساتھ امن کے قیام کا امکان ممکن نہیں ہے۔
حسین امیرعبداللہیان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجی کی موجودگی بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور انتہا پسندی کے پھیلانے کی اصلی وجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی اور قوم کے خلاف میزائلی حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور انتہاپسندی کے رویے کو پھیل کر رہا ہے۔

امیرعبداللہیان نے اس بات پر زور دیا کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے ساتھ امن کے قیام کا امکان ممکن نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق، امریکی میزائلوں نے گزشتہ روز شامی علاقے دیرالزور کے الجرذی گائے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 23 افراد شہید ہوگئے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬