شام - صفحه 15

ٹیگس - شام
شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کر کے کم سے کم اٹھارہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 429337    تاریخ اشاعت : 2017/08/05

شامی وزیرخارجہ:
شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں میں برابر کا شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429297    تاریخ اشاعت : 2017/08/02

شامی وزیرخارجہ:
شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں میں برابر کا شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429297    تاریخ اشاعت : 2017/08/02

امریکی فوجی کمانڈر کا اعتراف:
امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429157    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

امریکی فوجی کمانڈر کا اعتراف:
امریکہ کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کا وجود غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429157    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

چین کی حکومت نے ایران، روس اور ترکی کی کوششوں سے تنازعات کے خاتمے کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 429150    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

چین کی حکومت نے ایران، روس اور ترکی کی کوششوں سے تنازعات کے خاتمے کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 429150    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

شام کے بحران کے آغاز سے ۱۵ جولائی ۲۰۱۷ تک ۵۸۴۴۶ دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429038    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

شام کے بحران کے آغاز سے ۱۵ جولائی ۲۰۱۷ تک ۵۸۴۴۶ دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429038    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

مردخای کیدار :
صہیونی تجزیہ کار نے کہا : دنیا بھر میں کوئی بھی شام سے ایرانی فوجیوں کو نہیں نکال سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428813    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

اسرائیل نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کر کے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428766    تاریخ اشاعت : 2017/06/29

شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی جرات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428751    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کو نئے روپ میں مدد فراہم کررہا ہے اور امریکہ کا یہ عمل بہت خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 428746    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

جنوبی شام میں واقع قنیطرہ کے علاقے میں شام ی فوج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک سو پچہتّر دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428719    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

شام ی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428695    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

شام کے مسئلے پر ایران، روس اور ترکی نے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428640    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

انٹونیو گوٹیریش :
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ناجائز صہیونی ریاست شام میں دہشتگرد عناصر بالخصوص النصرہ فرنٹ کے دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 428558    تاریخ اشاعت : 2017/06/15

شام کے نائب وزیر خارجہ :
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : قطر اور سعودی عرب دونوں شام میں دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428526    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

شام کی فوج اس ملک کے مشرقی علاقوں سے دہشتگردوں کا صفایا کرتے ہوئے عراق کے ساتھ مشترکہ سرحد تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428475    تاریخ اشاعت : 2017/06/10

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا : شام کے مقبوضہ علاقوں کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کیا جا رہا ہے اور ان گروہوں کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428389    تاریخ اشاعت : 2017/06/04