ٹیگس - شام
ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ حلب کے مضافات میں ایک مسجد پر امریکہ کی بمباری جنگی جرم ہے
خبر کا کوڈ: 427608 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے علاقہ الراشدین میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے بہیمانہ، مجرمانہ اوردہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427596 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
حزب اللہ لبنان اور فلسطین کے علماء نے فوعہ اور کفریا کے ۶۸ معصوم بچوں سمیت ۱۲۶ افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427566 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
شمالی شام کے شہر حلب کے شہریوں نے شہر کے بعض علاقوں میں مظاہرے کر کے الراشدین میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427559 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
آیت الله قبلان:
شیعہ اعلی کونسل لبنان کے سربراہ نے شام حلب کے حیّ الراشدین دہشت گردانہ حملہ کہ جس میں کفریا اور فوعہ کے سیکڑوں بے گناہ شیعہ عوام شہید و زخمی ہوئے ہیں اس سفاکیت کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427551 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
شام کی فضائیہ نے عراقی سرحد کے قریب الدشیشہ دیہات اور الرقہ اور البوکمال علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انھیں تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 427540 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
عراق کی وزارت خارجہ نے شام کے الفوعہ اور کفریا قصبوں پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427538 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
شام میں ہونے والے خودکش حملے میں اب تک ۱۱۸ افراد جاں بحق اور ۲۲۴ زخمی ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427535 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
حکومت شام اور مخالف مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر چار قصبوں سے شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427508 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : صدام كی حمایت كرنے والے شام پر الزام لگا رہے ہیں جبكہ ہم جو كیمیائی ہتھیاروں كے شكار رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427502 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
ایران نے شام كے حاليہ واقعہ بالخصوص كيميائی ہتھياروں كو شام ميں لانے كے حوالے سے شفاف تحقيقات كے لئے بين الاقوامی ماہرين پر مشتمل ايک آزادانہ اور غيرجانبدار كميٹی كي تشيكل پر زور ديا۔
خبر کا کوڈ: 427488 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے کہا : شام حالیہ واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے ایک بین الاقوامی غیر جانبدرار تحقیقی کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427476 تاریخ اشاعت : 2017/04/13
روس کے ایک سینئر ممبر پارلیمنٹ نے امریکہ کو شام پر دوبارہ حملہ کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427437 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
شام میں امریکی سربراہی والے اتحاد کے فضائی حملے میں ۱۰ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427384 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
دمشق ميں تعينات برطانیہ کے سابق سفير نے شام كے حوالے سے برطانيہ كی پاليسيوں كو تنقيد كا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427369 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے الشعیرات ایئر بیس پرامریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی کھلی اور آشکارا حمایت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427353 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
چین نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بحران شام کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427351 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گرد، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب حکومت شام نے ادلب میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف موثر کارروائیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427319 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
داعش نے المکاوی عراق کے علاقے میں ۲۲ خاندانوں کے ۱۰۶ افراد کو اغوا کرنے کے بعد ان کے سرقلم کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427315 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
شام ی فورسزکا ملک کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے شام ی فوج نے دمشق کے اطراف اور حماہ میں ۵۰۰ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427252 تاریخ اشاعت : 2017/04/02