ٹیگس - شام
شام ی فوج نے صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 427238 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
جنیوا مذاکرات ۵ میں شام ی وفد کے سربراہ نے کہا : جنیوا پانچ مذاکرات کا اختتام ایسی حالت میں ہوا ہے کہ شام ی وفد کے سوالات اور تجاویز کا کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427235 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
وائٹ ہاؤس نے شام کی حکومت کا تختہ الٹنے میں دہشت گردوں کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی سیاسی حقیقت کا اعتراف اور بشار اسد کا احترام کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 427231 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
امریکی حکومت نے شام کے بحران کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں واضح تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اس کے بعد بشاراسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 427222 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں ۵ بچوں سمیت ۱۲ شام ی پناہ گزین جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427090 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
شام:
شام ی افواج نے دیرحافر شہر کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 427088 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
شام ی فوج نے مشرقی حلب میں ام عدسہ قصبے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے ساتھ ہی دیر حافر میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427030 تاریخ اشاعت : 2017/03/22
شام ی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے صوبے حمص میں پالمیرا کے مشرقی مضافاتی علاقوں المزار اور الہرم پہاڑوں کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 426992 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
شام ی فوج نے ملک کے مشرقی شہر دیرالزور میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 426951 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
شہر حلب کی ایک مسجد پر ہونے والے امریکا کے ہوائی حملے میں درجنوں نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426935 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
شام کے ایئرڈیفنس یونٹ نے اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426929 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
بحرین کی عدالت نے انقلابیوں کے خلاف اپنی سخت گیر پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور عالم دین شیخ عیسی المومن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426925 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
شام :
شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426905 تاریخ اشاعت : 2017/03/16
رامی عبدالرحمان:
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں حلب کے علاقے کو بہت زیادہ مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں سے پانی کی شدید قلت ایک المیہ ہے، ٹینکروں کے ذریعے پانی فراہم کیا جا رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 426894 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
بشار جعفری:
آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426890 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں فضائیہ کی عین الاسد چھاؤنی میں دو ہزار امریکی فوجی تعینات ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426889 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
شام:
شام ی فوج نے دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426870 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
بشار جعفری:
آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426869 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
صدر بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426863 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
شام کے شہروں رقہ اور دیرالزور میں امریکا کی قیادت والے نام نہاد اتحاد کے طیاروں کے حملوں میں کم سے کم اٹھائیس عام شہری جاں بحق ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 426823 تاریخ اشاعت : 2017/03/11