Tags - شام
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کے ملک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے بجائے جنگ اور دہشت گردی کے رکنے کی ضرورت ہے۔
News ID: 423541    Publish Date : 2016/09/30

شام کے صوبہ حماہ کے شمال میں شام ی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
News ID: 423532    Publish Date : 2016/09/29

دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ:
جبہۃ النصرہ دہشت گرد گروہ کے سرغنہ ابوالعز نے کہا : سعودی عرب، قطر اور کویت سے فنڈ حاصل کرتا ہے
News ID: 423501    Publish Date : 2016/09/28

بہرام قاسمی:
جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : شام کے بارے میں کوئی بھی راہ حل ایران کے بغیر ممکن نہیں ۔
News ID: 423487    Publish Date : 2016/09/27

شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی مشیر نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک سے تیس ہزار سے زیادہ دہشت گرد شام لائے گئے ہیں ۔
News ID: 423454    Publish Date : 2016/09/25

امریکی جنگی طیاروں کا یہ حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا واضح ثبوت ہے۔
News ID: 423308    Publish Date : 2016/09/18

شام کے شمالی صوبے حلب میں فوج کی کارروائی میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 423264    Publish Date : 2016/09/16

شام کے علاقے تدمر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملوں میں دو سو پچاس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 423240    Publish Date : 2016/09/15

شام کے شہر حلب کے علاقے صلاح الدین میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دس افراد جاں بحق اور تقریبا چالیس زخمی ہوگئے ۔
News ID: 423150    Publish Date : 2016/09/10

شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں دہشت گرد ہلاک و ان کا ٹھکانہ تباہ ہوگیا۔
News ID: 423016    Publish Date : 2016/09/03

ترکی نے شام کے شمالی علاقے صوبہ حلب کے ایک ضلع جرابلس میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
News ID: 422799    Publish Date : 2016/08/24

شام کے کرد آبادی والے علاقے میں خود کش حملہ؛
شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خود کش حملہ میں ۵۰ افراد جاں بحق اور ۱۵۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 422557    Publish Date : 2016/07/28

شام کی حج کمیٹی :
شام کی حج کمیٹی نے کہا : اس ملک کے عوام کو مسلسل پانچ برسوں سے حج کی سعادت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے.
News ID: 422528    Publish Date : 2016/07/21

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے سرفراز نعیمی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ امریکہ و اسرائیل پاکستان میں دہشتگردوں کو پروموٹ اور سپورٹ کر رہے ہیں کہا: داعش اور القاعدہ عالم کفر نہیں عالم اسلام کیلئے خطرہ ہیں ۔
News ID: 422386    Publish Date : 2016/06/14

جعفریہ الائنس کے سربراہ:
جعفریہ الائنس کے سربراہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ شام میں سیدہ زینب(ع) کے روضے کے گرد دھماکے اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہیں کہا: دشمن کی ہزاروں کوششوں کے باوجود یہ روضہ کبھی بھی منہدم نہیں ہوسکتا اس لئے کہ شہزادی واقعہ کربلا سے لیکر اب تک دنیا بھر کے یزیدوں سے برسرپیکار ہیں اور آپ کا جہاد ظلم، جبر اور نفاق کے خلاف آج بھی جاری ہے ۔
News ID: 422385    Publish Date : 2016/06/14

حسین جابری انصاری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ علاقہ شام سے متعلق ہے ۔
News ID: 9285    Publish Date : 2016/04/19

شام کے مفتی آعظم :
رسا نیوز ایجنسی - شام کے مفتی آعظم نے اس ملک کی حالیہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا: شام ھرگز تقسیم نہ ہوگا ۔
News ID: 9230    Publish Date : 2016/04/06

جمہوریہ اسلامی ایران کے نائب وزیرخارجہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جمہوریہ اسلامی ایران کے نائب وزیرخارجہ نے شام کے مختلف علاقوں بالخصوص دہشتگردوں کے قبضے فوعہ اور کفریا کے علاقوں میں انسانی بنیادوں پر امداد بهیجنے کا عمل تیز کرنے پر زور دیا ۔
News ID: 9190    Publish Date : 2016/03/22

ایران و آذربائیجان کے صدر جمھوریہ کی تاکید:
رسا نیوز ایجنسی - ایران و آذربائیجان کے صدر جمھوریہ نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شام کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا اور علاقائی مسائل طاقت کے بل پر نہیں کے سیاست کے بل پر حل و فصل کئے جائیں ۔
News ID: 9105    Publish Date : 2016/02/24

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے روس کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا: شام کا بحران سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔
News ID: 9093    Publish Date : 2016/02/22