ٹیگس - شام
شام ی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423772 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
شام ی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423772 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : شام کے بحران کو حل کرنے کا واحد راستہ سفارتکاری اور بات چیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423697 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : شام کے بحران کو حل کرنے کا واحد راستہ سفارتکاری اور بات چیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423697 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
ابوالفرج المصری کے نام سے معروف "احمد سلامہ مبارک " فتح ال شام کا ایک اہم کمانڈر کے سرغنہ ہلاک ہونے اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423642 تاریخ اشاعت : 2016/10/05
شام ی فوج نے حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب اہم پیشقدمی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423605 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
بشار جعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے رشا ٹوڈے کے ساتھ اپنے انٹرویو میں کہا: امریکہ پہلے دن سے دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423603 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کے ملک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے بجائے جنگ اور دہشت گردی کے رکنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 423541 تاریخ اشاعت : 2016/09/30
شام کے صوبہ حماہ کے شمال میں شام ی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423532 تاریخ اشاعت : 2016/09/29
دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ:
جبہۃ النصرہ دہشت گرد گروہ کے سرغنہ ابوالعز نے کہا : سعودی عرب، قطر اور کویت سے فنڈ حاصل کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 423501 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
بہرام قاسمی:
جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : شام کے بارے میں کوئی بھی راہ حل ایران کے بغیر ممکن نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423487 تاریخ اشاعت : 2016/09/27
شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی مشیر نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک سے تیس ہزار سے زیادہ دہشت گرد شام لائے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423454 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
امریکی جنگی طیاروں کا یہ حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا واضح ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 423308 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
شام کے شمالی صوبے حلب میں فوج کی کارروائی میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423264 تاریخ اشاعت : 2016/09/16
شام کے علاقے تدمر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملوں میں دو سو پچاس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423240 تاریخ اشاعت : 2016/09/15
شام کے شہر حلب کے علاقے صلاح الدین میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دس افراد جاں بحق اور تقریبا چالیس زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 423150 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں دہشت گرد ہلاک و ان کا ٹھکانہ تباہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 423016 تاریخ اشاعت : 2016/09/03
ترکی نے شام کے شمالی علاقے صوبہ حلب کے ایک ضلع جرابلس میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422799 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
شام کے کرد آبادی والے علاقے میں خود کش حملہ؛
شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خود کش حملہ میں ۵۰ افراد جاں بحق اور ۱۵۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422557 تاریخ اشاعت : 2016/07/28
شام کی حج کمیٹی :
شام کی حج کمیٹی نے کہا : اس ملک کے عوام کو مسلسل پانچ برسوں سے حج کی سعادت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے.
خبر کا کوڈ: 422528 تاریخ اشاعت : 2016/07/21