ٹیگس - شام
بشار اسد:
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکیوں کو بحران و بدامنی پیدا کرنے میں مہارت حاصل ہے اور وہ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ کس طرح سے تباہی پھیلائی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426820 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
شام کے دارالحکومت دمشق میں موجود حرم مطھر حضرت سکینہ کے صحن میں دو خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ۴۴ افراد شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 426819 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
اسٹیفن ڈی مستورا :
شام ی حکومت اور مخالف گروہوں کے درمیان ۸ مہینے تعطل کے بعد جنیوا میں امن مذاکرات کا اگلا دور رواں مہينے كے آخر ميں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426674 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے داعشی دہشت گردوں کے شام فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426636 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
شام ی فوج اور عوامی رضاکاروں نے منبج کے مضافاتی علاقوں میں الباب سے رقہ کی طرف ترک فوج کی پیش قدمی کا راستہ منطقع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426581 تاریخ اشاعت : 2017/02/28
شیخ احمد بدر الدین حسون:
سرزمین شام کے اہل سنت مفتی نے کہا: اگر ایران ، فلسطین کی حمایت چھوڑ دیتا تو مغربی دنیا اسے ایٹ٘می اسلحہ بھی بنانے کی اجازت دے دیتا ۔
خبر کا کوڈ: 426399 تاریخ اشاعت : 2017/02/18
ایران روس اور ترکی نے شام سے متعلق آستانہ تین مذاکرات کے دوران شام میں جنگ بندی پر نگرانی کرنے والی آپریشنل کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426380 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی زمینی فوج کو شام بھیجنے کے موضوع کا دوبارہ جائزہ لیا جائےگا
خبر کا کوڈ: 426371 تاریخ اشاعت : 2017/02/17
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام ی فوج نے تادف کے علاقے میں روسی فضائیہ کی مدد سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھے سو پچاس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426260 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
شام اور ترکی کے سرحدی علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426241 تاریخ اشاعت : 2017/02/11
بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ کو اسی وقت صحیح جنگ سمجھا جائےگا جب وہ شام ی حکومت کے ساتھ تعاون کرےگا
خبر کا کوڈ: 426240 تاریخ اشاعت : 2017/02/11
شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شام ی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426188 تاریخ اشاعت : 2017/02/08
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی تعمیرنو میں یورپی یونین کی شرکت پر مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426165 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے کا دورہ تہران؛
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران روس اور ترکی کے سہ فریقی سیاسی اقدامات اور کوششوں کے تعلق سے علاقے کے بعض ملکوں کے حکام کی تشویش کے بارے میں کہا ہے کہ یہ تشویش دہشت گرد گروہوں کے کمزور ہونے کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426127 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
سیکڑوں فرانسیسی بچے شام میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426120 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
شام ی فوج اور اس کے اتحادیوں نے اپنی فوجی کارروائیوں کا دائرہ حمص کے مشرقی مضافاتی علاقے حقل المھر کی جانب بڑھا دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 426118 تاریخ اشاعت : 2017/02/05
شام ی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی میں پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 425999 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
انسانی حقوق کے شام ی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شام ی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ ۱۵ دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک ۱۹۰ وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425987 تاریخ اشاعت : 2017/01/29
دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425958 تاریخ اشاعت : 2017/01/28
شمالی شام پر ترک فوج کی بمباری میں کم از کم دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 425949 تاریخ اشاعت : 2017/01/27