انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ ۱۵ دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک ۱۹۰ وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انسانی حقوق کے شامی مبصرین نے اعلان کیا ہے کہ شامی فورسز نے دیر الزور میں گذشتہ ۱۵ دنوں کے دوران سعودی عرب سے منسلک ۱۹۰ وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
شامی مبصرین کے مطابق ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں میں کئی درجن غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق دیرالزور میں شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے