شام - صفحه 20

ٹیگس - شام
ایرانی اسپیکر کے مشیر و شامی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں ؛
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کے مشیر نے شام کی پارلیمانٹ اسپیکر سے ملاقات کی اور منطقہ کی تازہ صوت حال پر گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 425925    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دو وہابی دہشت گرد تنظیموں احرار ال شام اور النصرہ فرنٹ نے ایک دوسرے کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425924    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں شریک فریقوں نے شام کی ارضی سالمیت کی حمایت اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 425905    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

بشارجعفری:
آستانہ اجلاس میں شام ی حکومت کے وفد کے سربراہ نے ایران کے کردار کو مثبت اور تعمیری قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425903    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے آستانہ میں شام ی فریقوں کے درمیان مذاکرات ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425859    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

حسین امیرعبداللھیان :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران شام کی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حامی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425853    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

شام کے مسلح مخالفین کے درمیان آستانہ مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 425835    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : سب کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ واشنگٹن کے ساتھ سیاسی اختلافات کے باوجود ، اقتصادی تعلقات کے لئے ایران کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425791    تاریخ اشاعت : 2017/01/19

شام سے متعلق انسانی حقوق کے مرکز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حلب کے مضافاتی علاقوں میں گذشتہ دو مہینوں کے دوران شام کے کم کم از کم دو سو انچاس عام شہری ترکی کے حملوں میں مارے گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 425726    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

شام کے جنگی طیاروں نے صوبہ حمص میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔
خبر کا کوڈ: 425703    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے نائب وزرائے خارجہ نے ماسکو میں شام کے حالیہ تغیرات اور شام ی فریقوں کے درمیان قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ۲۳ جنوری کو ہونے والے مذاکرات کا جائزہ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425677    تاریخ اشاعت : 2017/01/14

شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ؛
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام الگ الگ خطوط میں شام کی سرزمین پر حملہ کرنے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425661    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض اراکین بدستور شام میں جنگ کو ہوا دے رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 425611    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

صدر بشار اسد:
صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام ی فوج ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے قبضے سے آزاد کرانے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 425592    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

شام کے شمالی شہر رقہ کے قریبی علاقے میں امریکی اتحاد کے طیاورں کے حملے میں ایک بار پھر متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425545    تاریخ اشاعت : 2017/01/07

شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مغربی علاقے وادی بردی میں موجود مسلح دہشت گردوں اور حکومت شام کے درمیان جنگ بندی پر عمل در آمد شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425543    تاریخ اشاعت : 2017/01/07

حکومت شام کے خلاف برسرپیکار دوسو افراد پر مشتمل ایک مسلح گروہ نے جولان کے قریب واقع جبل الشیخ کے دیہاتوں میں فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 425531    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

شام کے مفتی:
شام کے مفتی نے کہا ہے کہ شام ی قوم نے گذشتہ چھ برسوں میں دہشت گردانہ حملوں کے مقابلے میں استقامت کرکے علاقے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کا دفاع کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425483    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

امریکی فوج نے اپنے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں، شام کے دسیوں شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425478    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

شامی مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مغرب نے جنگ مسلط کرکے بزعم خویش شام کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425440    تاریخ اشاعت : 2017/01/02