شام - صفحه 16

ٹیگس - شام
شام:
شام کے علاقے الرقہ پر امریکی بمباری میں رہائشی مکانات اور ایک اسپتال تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 428368   تاریخ اشاعت : 2017/06/03

شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428360   تاریخ اشاعت : 2017/06/02

شام:
دیر الزور کے قریب شامی فوج اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان لڑائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 428327   تاریخ اشاعت : 2017/05/31

شام میں شامی فوجیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہونے والی جھڑپوں میں متعدد داعش دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428261   تاریخ اشاعت : 2017/05/27

روسی حکام نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بارہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428195   تاریخ اشاعت : 2017/05/23

شام کی امام علی(ع) بٹالین نے اپنے صادرہ کردہ بیانیہ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کو منتبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428190   تاریخ اشاعت : 2017/05/22

شام:
شام کے صوبہ حمص کے ایک زیر محاصرہ علاقے سے مسلح دہشت گردوں کا آخری کارواں بھی باہر نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 428186   تاریخ اشاعت : 2017/05/22

روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 428171   تاریخ اشاعت : 2017/05/21

حجت الاسلام اعجاز حسین بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تربیت نے بیان کیا : حجت برحق امام زندہ ہیں اور امام (ع) کی ہی نصرت سے ہم ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428166   تاریخ اشاعت : 2017/05/21

شام کے صوبہ دیرالزور کے دو علاقوں پر داعش دہشت گردوں کے حملے میں اٹھتر افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428162   تاریخ اشاعت : 2017/05/21

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹفین ڈی مستورا نے جنوا میں حکومت شام اور مسلح مخالفین کے وفود سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428130   تاریخ اشاعت : 2017/05/19

شامی ذرائع ابلاغ نے دہشت گرد گروہ داعش کے شام کے ۵۲ افراد کو بہمیانہ طور پر قتل کئے جانے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 428129   تاریخ اشاعت : 2017/05/19

شام میں قیام امن کی ضرورت پر اقوام متحدہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ اجلاس تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427925   تاریخ اشاعت : 2017/05/05

شام کی فوج نے صوبہ حمص کے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427923   تاریخ اشاعت : 2017/05/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شامی مسئلے کے سیاسی حل کے لئے اقوام متحدہ کی زمہ دارانہ اور سنجیدہ کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427909   تاریخ اشاعت : 2017/05/04

شام کے مفتی:
شام کے مفتی شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے ایک پروگرام میں کہا: شام ہرگز شھیدوں کی قربانی کو فراموش نہیں کرسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 427878   تاریخ اشاعت : 2017/05/03

روس کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427735   تاریخ اشاعت : 2017/04/26

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریگا موگرینی نے بحران شام کے حل کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427703   تاریخ اشاعت : 2017/04/24

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے شام کے یوم استقلال کی مناسبت سے شام کے صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427683   تاریخ اشاعت : 2017/04/23

اگرچہ امریکہ نے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس کی یہ فوجی کاروائی شام حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ردعمل تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اس حملے کے ذریعے شام حکومت کو کمزور کر کے اس ملک میں ایک نیا توازن ایجاد کرنے کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 427660   تاریخ اشاعت : 2017/04/22