شام - صفحه 13

ٹیگس - شام
امریکی عہدیدار :
امریکی سینیٹ کے ایک سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ شام میں امریکا کے فوجی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431837    تاریخ اشاعت : 2017/11/16

بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431823    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے سعودی عرب کو وہابی دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری اور خیانتکاری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 431818    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

شام:
مشرقی شام میں واقع شہر البوکمال کے مضافاتی علاقوں پر شام ی فضائیہ کی کارروائی میں دسیوں داعشی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 431791    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

بشار جعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 431759    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

شام ی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 431644    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

شام کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شام ی عوام کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431592    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

شام نے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف مسلسل فضائی خلاف ورزیوں کے پیش نظر اپنے دفاعی میزائل سسٹم کو اسرائیلی جنگی طیاروں کے شکار کے لئے آمادہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430445    تاریخ اشاعت : 2017/10/19

محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے شام کے دارالحکومت دمشق میں شام کےصدربشارالاسد سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 430441    تاریخ اشاعت : 2017/10/19

شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دئے ۔
خبر کا کوڈ: 430425    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں شام ی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 430360    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

ولید المعلم:
شام کے وزير خارجہ ولید المعلم نے امریکی فوجی اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی اتحاد شام میں داعش کے علاوہ ہر چیز کو تباہ کررہا ہے امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں میں اب تک سیکڑوں شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430336    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

مشرقی دیرالزور کا موضع «حطله» کہ جو سن ۲۰۱۳ عیسوی میں دھشت گردوں کی جنایتوں سے روبرو رہا ہے ، شام ی فوج اور مزاحمت کے ہاتھوں دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 430304    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

روسی جنگی طیاروں کی بمباری میں دہشت گرد گروہ داعش کے سات سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430218    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

امریکی اتحاد نے عراق و شام میں مزید عام شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430157    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

دمشق کا مطالبہ ؛
شام ی حکومت نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر امریکہ کی سرکردگی میں غیرقانونی اتحادی افواج کے حملے اور جرائم بند کرائیں۔
خبر کا کوڈ: 430143    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

روسی وزیرخارجہ :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : شام کے ان علاقوں میں تنازعات کی کمی، خراب ہونے والے مراکز اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور انسانی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430108    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کے میزائل حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430053    تاریخ اشاعت : 2017/09/22

شام کے شہر دیرالزور، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شام ی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے ‏علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430042    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر درجنوں شام ی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے .
خبر کا کوڈ: 429976    تاریخ اشاعت : 2017/09/16