شام - صفحه 9

ٹیگس - شام
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے اب شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435649   تاریخ اشاعت : 2018/04/21

حجت الاسلام آزادی‌ خواه :
ایرانی پارلیمنٹ میں ثاقتی کمیشن کے ترجمان نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر اسلامی کانفرنس تنظیم ، اسلامی دنیا کے سلسلے میں مناسب موقف اپنائے تو مسلمانوں کا قتل عام بند ہوجائے گا، کہا: علمائے اسلام، علاقہ کے حوادث خصوصا شام کے سلسلے میں قدرتمندانہ موقف اپنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435644   تاریخ اشاعت : 2018/04/21

حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے عرب ممالک کی فوج کو شام میں داخل ہونے کے حوالہ سے کئے جانے والے ہرقسم کے فیصلہ کے سلسلے میں منتبہ کیا اور اسے ایک قسم کا تجاوز قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 435631   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435619   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435615   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم نے تاکید کی: جب بغیر کسی کی اجازت کے تین جنایتکار حکومتیں شام پر حملہ ور ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان پر جنگل کا قانون حاکم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435610   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

حجت الاسلام آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے شام پر امریکی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے خطے کے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے جس سفاک ترین دہشتگرد تنظیم کو پالا پوسا تھا، اس کا صفایا دیکھ کر واشنگٹن اور اسکے خلیجی حلیفوں کی نیند اڑچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435603   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

شام کے مفتی اعظم :
شام کے مفتی اعظم نے برطانیہ کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں بیان کیا : وہ حکومتیں جنہوں نے ہمارے عوام پر بمباری کی ہے انسانیت سے کافی دور ہیں ان میں ذرہ برابر بھی انسانیت نہیں پائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435593   تاریخ اشاعت : 2018/04/17

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے شامی عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں، بدقسمتی ہے کہ پوری دنیا میں بدامنی اور قتل و غارت گری صرف مسلمان ممالک میں ہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435586   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

علی اکبر صالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی طور پر دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435581   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کی تینوں فوج کے ذریعہ شام پر حملہ کے رد عمل میں بیان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کا معنی عربی و اسلامی ممالک پر جارحیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435575   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435573   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امیر جماعت اسلامی پاکستان :
سراج الحق نے کہا کہ بڑی طاقتوں کو اگر پنجہ آزمائی کرنی ہے تو ایک دوسرے کے علاقوں کو نشانہ بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 435572   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ او آئی سی خود جارح قوتوں کی آلہ کار بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435571   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

مقتدا صدر :
عراق کے صدر تحریک کے سربراہ نے شام پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حالیہ جارحیت سے امریکی دہشت گردانہ پالیسی کھل کر سامنے آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435570   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

علی اکبر ولایتی :
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ مزاحمتی فرنٹ اپنی تمام طاقت کے ساتھ اسلامی ممالک کو کمزور کرنے والے دشمنوں سے مقابلہ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435567   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حزب اللہ لبنان نے شام پر امریکی فرانسیسی اور برطانوی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435558   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شیریں رحمان:
شام پر امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جارحیت کی ایران،روس،لبنان اورشام کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435557   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 435555   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 435553   تاریخ اشاعت : 2018/04/14