Tags - شام
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش کار بم دھماکے میں ۱۴ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 436585 Publish Date : 2018/07/12
شام ی فوج نے صوبہ درعا میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طفس ٹاؤن کو آزاد کرالیا ہے ۔
News ID: 436577 Publish Date : 2018/07/12
جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
News ID: 436564 Publish Date : 2018/07/11
سلمان شیخ :
مشرق وسطی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے شام سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے۔
News ID: 436534 Publish Date : 2018/07/08
حزب الله لبنان نے اعلان کیا ؛
حزب اللہ لبنان کے اعلی رتبہ ذرایع نے فرانس کے توسط سے تل ایویو کو دھمکی والا پیغام بھیجا گیا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا : لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی ہر طرح کی چال بازی مقبوضہ جولان محاذ کو شعلہ ور کرے گا ۔
News ID: 436485 Publish Date : 2018/07/03
میخائیل بوگدانوف :
روسی صدر کے نمائندے نے کہا کہ شام میں ایرانی مسلح افواج موجود نہیں ہیں بلکہ محدود تعداد میں ایرانی مشیر ہیں جن کا مقصد اس ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا ہے۔
News ID: 436454 Publish Date : 2018/07/01
شام ی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 436404 Publish Date : 2018/06/27
بشار الاسد:
شام کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ آئندہ سال تک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور دہشت گردوں کے قبضے سے ملک کا ایک ایک انچ علاقہ واپس لے لیں گے۔
News ID: 436240 Publish Date : 2018/06/11
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں امریکہ اور اس کے اتحاد پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی ميں قائم اتحاد نے شام کے شہر الرقہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
News ID: 436175 Publish Date : 2018/06/05
ولید المعلم :
شام ی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکہ اور ترکی کی غیرقانونی موجودگی کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی ہماری حکومت کی درخواست کی مبنی پر ہے۔
News ID: 436149 Publish Date : 2018/06/03
اسرائیل کے وزير اعظم :
نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
News ID: 436037 Publish Date : 2018/05/24
شام کے دو فوجی ٹھکانوں پر امریکہ نے بمباری کی ہے جس کے بعد داعش نے بھی ان فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
News ID: 436036 Publish Date : 2018/05/24
شامی صدر کی خاتون سیاسی مشیر :
بثینه شعبان نے کہا کہ واشنگٹن کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کے بعد دنیا میں کوئی ملک خاص طور پر امریکہ کے اتحادی اس پر اعتماد نہیں کر سکتا ہے۔
News ID: 435916 Publish Date : 2018/05/13
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں ۵ شام ی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔
News ID: 435874 Publish Date : 2018/05/10
قدس کے غاصب صیہونی فوجیوں میں شام کے میزائلی حملوں سے سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اور وہ ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔
News ID: 435868 Publish Date : 2018/05/10
شام میں امریکا کی سربراہی والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحسکہ علاقے میں بمباری کرکے تیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
News ID: 435798 Publish Date : 2018/05/04
سرگئی لاؤروف:
روسی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ شام کے حصے بخرے کرنے کی غرض سے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔
News ID: 435795 Publish Date : 2018/05/04
امریکا نے شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 435783 Publish Date : 2018/05/03
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
News ID: 435764 Publish Date : 2018/05/01
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ دوران کیمیائی ہتھیاروں سے استعمال میں صدام کے حامی ممالک آج اس ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کا دعوی نہیں کرستے ہیں۔
News ID: 435744 Publish Date : 2018/04/29