Tags - شام
شام کے وزیر خارجہ :
ولید العملم نے کہا : شام کی حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں کئے جانے والے دعوے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔
News ID: 437127    Publish Date : 2018/09/12

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اس وقت عالم اسلام کی اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ یکجہتی و قربت جانا ہے اور فرمایا : اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون یقینا خطے کی مشکلات کو حل کرے گا ۔
News ID: 437090    Publish Date : 2018/09/07

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
News ID: 437077    Publish Date : 2018/09/06

اقوام متحدہ شام کی تعمیر نو سے متعلق امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
News ID: 437051    Publish Date : 2018/09/03

بشار جعفری :
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہو گا۔
News ID: 437021    Publish Date : 2018/08/31

روس:
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے امریکہ کے شام پر کسی بھی احتمالی حملہ کی خبر دیتے ہوئے پنٹاگون کو اس قسم کی کسی بھی کاروائی کرنے پر سختی سے خبردار کیا ہے۔
News ID: 437010    Publish Date : 2018/08/30

شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہوگا۔
News ID: 437001    Publish Date : 2018/08/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی شام کے وزیر دفاع جنرل علی یوب کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔
News ID: 436970    Publish Date : 2018/08/26

شام ی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں ۱۲۶ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 436966    Publish Date : 2018/08/25

لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شام ی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔
News ID: 436965    Publish Date : 2018/08/25

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ستمبر کے پہلے ہفتہ میں شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے صدور کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
News ID: 436885    Publish Date : 2018/08/15

محمد رعد :
لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ محمد رعد نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
News ID: 436860    Publish Date : 2018/08/12

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے شام ی فوج کے یوم تاسیس کے موقع پر تاکید کی ہے کہ ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔
News ID: 436762    Publish Date : 2018/08/02

شام کے اوقاف وزارت نے ایک سرکاری حکم نامہ جاری کر کے گمراہ وہابی فرقہ کی کتابوں کو خریدنا اور بیچنا اور ابن تیمیہ کے نظریہ و فتوا کے مطابق ہر طرح کی فعالیت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
News ID: 436760    Publish Date : 2018/08/02

مقبوضہ فلسطین میں تعینات روس کے سفیر :
اناتولی وکٹر اوف نے کہا کہ شام سے ایرانی اہلکاروں اور اس کے اتحادیوں کے انخلا سے متعلق صہیونی وزیراعظم کا بار بار مطالبہ بلاجواز ہے۔
News ID: 436744    Publish Date : 2018/07/31

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
News ID: 436729    Publish Date : 2018/07/30

حسین جابری انصاری :
جابری انصاری نے کہا کہ ہم فرانس کے ساتھ علاقائی بحران سمیت شام ی بحران کے حل کے لئے دوطرفہ باہمی تعاون کی مزید مضبوطی کے لئے پرعزم ہیں۔
News ID: 436720    Publish Date : 2018/07/29

روسی سفیر :
روسی سفیر نے کہا کہ ایران کی شام میں موجودگی قانون کے مطابق ہے اور وہ روس کی طرح انسداد دہشتگردی کے عمل میں شریک ہے۔
News ID: 436646    Publish Date : 2018/07/19

شمال مغربی شام کے شیعہ آبادی والے محصور علاقوں فوعہ اور کفریہ سے عام شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
News ID: 436644    Publish Date : 2018/07/19

حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے شام ی فوج کی حالیہ کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس کامیابی نے خطے کے محاسبات کو بدل دیا اور دشمنوں کی سازشی منصوبے کو ناکام کر دیا ہے ۔
News ID: 436588    Publish Date : 2018/07/13