شام - صفحه 7

ٹیگس - شام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل امیر حاتمی شام کے وزیر دفاع جنرل علی یوب کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436970   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں ۱۲۶ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436966   تاریخ اشاعت : 2018/08/25

لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436965   تاریخ اشاعت : 2018/08/25

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ستمبر کے پہلے ہفتہ میں شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے صدور کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 436885   تاریخ اشاعت : 2018/08/15

محمد رعد :
لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ محمد رعد نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436860   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے شامی فوج کے یوم تاسیس کے موقع پر تاکید کی ہے کہ ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436762   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

شام کے اوقاف وزارت نے ایک سرکاری حکم نامہ جاری کر کے گمراہ وہابی فرقہ کی کتابوں کو خریدنا اور بیچنا اور ابن تیمیہ کے نظریہ و فتوا کے مطابق ہر طرح کی فعالیت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436760   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

مقبوضہ فلسطین میں تعینات روس کے سفیر :
اناتولی وکٹر اوف نے کہا کہ شام سے ایرانی اہلکاروں اور اس کے اتحادیوں کے انخلا سے متعلق صہیونی وزیراعظم کا بار بار مطالبہ بلاجواز ہے۔
خبر کا کوڈ: 436744   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436729   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

حسین جابری انصاری :
جابری انصاری نے کہا کہ ہم فرانس کے ساتھ علاقائی بحران سمیت شامی بحران کے حل کے لئے دوطرفہ باہمی تعاون کی مزید مضبوطی کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436720   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

روسی سفیر :
روسی سفیر نے کہا کہ ایران کی شام میں موجودگی قانون کے مطابق ہے اور وہ روس کی طرح انسداد دہشتگردی کے عمل میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 436646   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

شمال مغربی شام کے شیعہ آبادی والے محصور علاقوں فوعہ اور کفریہ سے عام شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436644   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے شامی فوج کی حالیہ کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس کامیابی نے خطے کے محاسبات کو بدل دیا اور دشمنوں کی سازشی منصوبے کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436588   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش کار بم دھماکے میں ۱۴ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436585   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

شامی فوج نے صوبہ درعا میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طفس ٹاؤن کو آزاد کرالیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436577   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
خبر کا کوڈ: 436564   تاریخ اشاعت : 2018/07/11

سلمان شیخ :
مشرق وسطی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے شام سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436534   تاریخ اشاعت : 2018/07/08

حزب الله لبنان نے اعلان کیا ؛
حزب اللہ لبنان کے اعلی رتبہ ذرایع نے فرانس کے توسط سے تل ایویو کو دھمکی والا پیغام بھیجا گیا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا : لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی ہر طرح کی چال بازی مقبوضہ جولان محاذ کو شعلہ ور کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436485   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

میخائیل بوگدانوف :
روسی صدر کے نمائندے نے کہا کہ شام میں ایرانی مسلح افواج موجود نہیں ہیں بلکہ محدود تعداد میں ایرانی مشیر ہیں جن کا مقصد اس ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436454   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436404   تاریخ اشاعت : 2018/06/27