25 August 2018 - 17:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436966
فونت
شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں ۱۲۶ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
وہابی دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی سانا سے رپورٹ کے مطابق، شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں 126 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے

اطلاعات کے مطابق شامی فوج کا صوبہ سویداء میں داعش اور النصرہ فرنٹ سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران 126 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق امریکہ اور اسرائیل خطے کے اسلامی ممالکم یں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے سعودی رعب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو آلہ کار کے طور پر استعمال کررہا ہے اور امیرکہ کو اس سلسلے میں سعودی عرب کے یزیدی بادشاہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬