ٹیگس - وہابی دہشت گردوں
افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ۸ بچے جاں بحق اور ۴ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437213 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ۸ بچے جاں بحق اور ۴ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437213 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں ۱۲۶ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436966 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے تازہ کارروائی میں ۳۸ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429787 تاریخ اشاعت : 2017/09/03
پاکستان کے ضلع راجن پور میں روجہان میں کچے کےعلاقے میں وہابی دہشت گردوں نے ۷ پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429569 تاریخ اشاعت : 2017/08/20
پاکستان کے ضلع راجن پور میں روجہان میں کچے کےعلاقے میں وہابی دہشت گردوں نے ۷ پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429569 تاریخ اشاعت : 2017/08/20
شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428951 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428951 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
اسرائیل نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کر کے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428766 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
اقوام متحدہ نے خبر دی ہے کہ شام اور عراق میں داعش کی صفوں میں جو تیس ہزار غیر ملکی اور بالخصوص یورپی دہشت گرد سرگرم تھے ان میں چالیس سے پچاس فیصد عناصر وہاں سے واپس لوٹ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428139 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
امریکی وزارت خزانہ کے ادارے نے جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سینئر نائب سربراہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور ان کی فلاحی تنظیم کو وہابی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور قریبی تعلقات کی بنا پر دہشت گرد قرار دیتے ہوئے امریکہ میں انکے تمام اثاثے اور املاک کو منجمد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428054 تاریخ اشاعت : 2017/05/14
پاکستان کی فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے ۵ وہابی دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 426773 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
پاکستان کی وفاقی حکومت پر الزام ہے کہ وہ وہابی دہشت گردوں کو بچانے اور انھیں تحفظ فراہم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 426403 تاریخ اشاعت : 2017/02/19
شام کےدمشق اور حمص شہروں کے مضافات میں بم دھماکوں کے نتیجے میں ۱۸ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423071 تاریخ اشاعت : 2016/09/06