اسرائیل نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کر کے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے ۔
اسرائیل کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت
اسرائیل نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کر کے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کر کے وہابی دہشت گردوں کی حمایت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے ۔
موصولہ رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے قنیطرہ کے علاقہ میں شامی فوج کے ٹھکانے کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق شامی فوج قنیطرہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں مصروف تھی اور اس دوران اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے وہابی دہشت گردوں کی حمایت میں شامی فوج کے ٹھیکنوں پر توپخانہ سے حملہ کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے