12 July 2018 - 21:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436585
فونت
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش کار بم دھماکے میں ۱۴ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودکش کار بم دھماکے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق درعا میں کار بم دھماکہ وہابید ہشت گردوں کی آپسی لڑائی کا حصہ ہے۔

اس حملے کی ذمہد اری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

اس سے قبل وہابید ہشت گرد تنظیم داعش اور النصرہ کے درمیان خونریز لڑائی ہوئی جس میں ازبکستان، چچن اور ترکی سے تعلق رکھنے والے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬