ٹیگس - بم دھماکہ
ٹیگ: بم دھماکہ
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے لبنان میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظھار کیا اور کہا: ظلم کے مقابل عالمی برادری کی خاموشی لبنان بم دھماکہ کا سبب ہے۔
نیوز کوڈ: 443376 تاریخ اشاعت : 2020/08/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے پارا چنار طوری بازار میں دھماکے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 443255 تاریخ اشاعت : 2020/07/23
پاکستان کے بلوچستان صوبے کے شہر تربت کے بازار میں ایک بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
نیوز کوڈ: 443235 تاریخ اشاعت : 2020/07/21
افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443176 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے زوردار بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
نیوز کوڈ: 440898 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز کے قریب ہونے والے ۲ بم دھماکوں میں ۵۶ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
نیوز کوڈ: 439798 تاریخ اشاعت : 2019/02/19