ٹیگس - بم دھماکہ
ترکی کے مشرقی شہر وان میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423217 تاریخ اشاعت : 2016/09/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : ہم دہشت گردی کی تمام صورتوں کی مذمت کرتے ہیں۔ اور افغانستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422540 تاریخ اشاعت : 2016/07/24
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8382 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
مشرقی نائیجیریا میں ایک بم دھماکہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں ایک قوی بم دھماکہ میں پچاس سے بھی زیادہ لوگ جان بحق ہوئے ہیں اور اس حادثہ میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8374 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
بغداد میں دہشت گردوں کے بم دھماکہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں نے دو بم دھماکے کرکے متعدد عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8308 تاریخ اشاعت : 2015/07/23
رسا نیوزایجنسی - بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح چوتھےخودکش دھماکہ میں 4 افراد جاں بحق اور 37 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5312 تاریخ اشاعت : 2013/04/24
رسا نیوزایجنسی - کل رات کراچی بم دھماکہ میں 60 شہید 150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5180 تاریخ اشاعت : 2013/03/04