23 July 2020 - 23:24
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443255
فونت
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے پارا چنار طوری بازار میں دھماکے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے پارا چنار طوری بازار میں دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

انہوں نے اس دھماکے میں 22 زخمیوں کو فی الفور طبی امداد مہیا کی جانے کی تاکید کرتے ہوئے اس دھماکو ایک سازش جانا ہے اور کہا :۔پارا چنار میں دہشتگردی پر امن ماحول کو خراب کرنے سازش ہے اس لئے دھماکے میں ملوث افراد کا سراغ لگا کر گرفتار کرنے کیا جائے ۔


انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاراچنار کی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات میں بہتری لائی جائے ۔


قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے بیان میں سخت الفاظ میں تاکی دکی ہے کہ پاراچنار کی عوام کے تحفظ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں