Tags - پاراچنار
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے پارا چنار طوری بازار میں دھماکے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
News ID: 443255    Publish Date : 2020/07/23

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
News ID: 443254    Publish Date : 2020/07/23

آج 9 فروری 3 جمادی الثانی کو بی بی فاطمتہ الزھراء سلام علیہا کی شھادت کی مناسبت سے دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں ایک عظیم الشان پروگرم انعقاد پذیر ہوا، جس میں جید علماء کرام اور ذاکرین نے اپنے نزرانہ عقیدت پیش کیا۔
News ID: 439720    Publish Date : 2019/02/09

پاراچنار اور اس کے مضافات میں شہداء کے کم عمر بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے پاراچنار کے مختلف دیہاتوں کے امام بارگاہوں اور مساجد میں تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔
News ID: 429761    Publish Date : 2017/09/01

پاراچنار اور اس کے مضافات میں شہداء کے کم عمر بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے پاراچنار کے مختلف دیہاتوں کے امام بارگاہوں اور مساجد میں تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔
News ID: 429760    Publish Date : 2017/09/01

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل نے کہا : اس ملک کو انتہا پسندوں کی جاگیر نہیں بننے دیا جائے گا۔دہشت گردی کا نشانہ بننے والے کسی مسلک کے شہید نہیں بلکہ پاکستانی شہدا ء ہیں۔یہ وطن کے بیٹے ہیں۔
News ID: 428816    Publish Date : 2017/07/02

حجت الاسلام سید غضنفر علی نقوی:
مجلس وحدت مسلمین ڈی آئی خان کے ذمہ دار نے یہ کہتے ہوئے کہ اہل تشیع کے لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی کیلئے مرکزی سطح پر کوششیں جاری ہیں کہا: قدس کی آزادی کا مسئلہ ، شیعہ اور کسی خاص مسلک کا مسئلہ نہیں بلکہ دنیا کے ہر اس کلمہ گو کا مسئلہ ہے کہ جو بیت اللہ کی جانب سربسجود ہوتا ہے ۔
News ID: 428798    Publish Date : 2017/07/01

بلاول بھٹو زرداری :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا : عید کو سادگی سے منانے کا مقصد شہداء اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی و ہمدردی اور ان کے حق میں دعا کرنا ہے۔
News ID: 428747    Publish Date : 2017/06/27

پاراچنار میں خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی ایجنسی بھر کی فضا سوگوار رہی، خود کش دھماکے میں شہید افراد کی تعداد ۷۲ ہوگئی، شہدا کے لواحقین کا شہید پارک میں دھرنا جاری ہے۔
News ID: 428726    Publish Date : 2017/06/26

دہشت گردوں کی بزدلانہ اقدام کے امکان کے با وجود امام بارگاہ پاراچنار میں جشن مولود کعبہ کے موقع پر دو روزہ عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
News ID: 427430    Publish Date : 2017/04/11

پاکستان کا سعودی اتحاد کی کمان کرنا کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے، نہ ہی اس کمان سے کسی شیعہ کو اپنے لئے احساس خطر کرنا چاہیئے اور نہ ہی کسی سنی کو فخر اور تکبر میں مبتلا ہونا چاہیئے، اصل مسئلہ یہ ہے چند افراد کے اس فیصلے کے نتیجے میں یہ پاکستانی قوم ہوگی، جسکو یمن کی جنگ میں شریک نہ ہونیکے فیصلے کی وجہ سے، جو اسلامی دنیا کے اندر مقام حاصل ہوا تھا، اس سے ہاتھ دھونا پڑیگا اور پھر آئندہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا نعرہ لگانے کا اخلاقی جواز موجود نہیں رہے گا ۔
News ID: 427260    Publish Date : 2017/04/02

پاراچنار امام بارگاہ کے گیٹ کے باہر دھماکے کے بعد آج شہر بھر میں فضا سوگوار ہے۔ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لئے امام بارگاہ میں قرآن خوانی کا اہتما م کیاگیا ہے۔
News ID: 427259    Publish Date : 2017/04/02

دھماکہ کے بعد نوجوان احتجاج کرتے ہوئے کرم بازار میں مین چوک کی جانب جارہے تھے کہ وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں ۱۱ افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
News ID: 427219    Publish Date : 2017/03/31

پاکستان:
کرم بازار کی نور مارکیٹ میں امام بارگاہ کے دروازے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ۲ بچوں سمیت ۱۵ افراد شہید جبکہ ۵۵ سے زائد افرا دزخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ زیادہ تر زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے ۔
News ID: 427209    Publish Date : 2017/03/31

پاراچنار پاکستان:
۲۰۰۷ء سے لیکر آج تک ہمارے خلاف ۸ دھماکے کئے گئے، جن میں کوئی باہر کا آدمی نہیں بلکہ بیشتر یہیں کے مقامی افراد ہی ملوث رہے ہیں، کیونکہ خودکش حملہ آور کے لئے جب تک کوئی مقامی سہولت کار نہ ہو تو وہ کچھ نہیں کرسکتا، لیکن ان سے ہمارا کوئی گلہ شکوہ نہیں، کیونکہ وہ لوگ تو ہمیں اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔
News ID: 426105    Publish Date : 2017/02/04

حالیہ دھماکہ ہوا بھی اہلیان کرم پر، مرے بھی یہی، جبکہ الٹا گرفتاریاں بھی انہی مقتولین کے خانوادوں سے ہوئیں۔ سبزی منڈی کے متاثرہ اڑتیوں کو گرفتار کیا گیا، اسی پر اکتفا نہیں کیا گیا بلکہ ایسے کئی دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا، جن پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے لوگوں کو احتجاج کرنے پر اکسانے کی کوشش کی تھی، تو کیا ایک جمہوری ملک میں اہنی مظلومیت کی آواز بلند کرنا بھی ممنوع ہے۔
News ID: 426101    Publish Date : 2017/02/04

شیخ محمد یوسف:
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل این کے رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت مخالفین کو ہر محاذ پر شکست دیکر نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، بلکہ آئندہ عام انتخابات میں بھی واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
News ID: 425907    Publish Date : 2017/01/25

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
News ID: 425848    Publish Date : 2017/01/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد انسانیت کے دشمن خونی درندے ہیں جن سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جانی چاہیے۔
News ID: 425846    Publish Date : 2017/01/22

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیراعظم بن علی یلدریم نے پاکستان کے شہر پارا چنارمیں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔
News ID: 425845    Publish Date : 2017/01/22