پاراچنار - صفحه 2

ٹیگس - پاراچنار
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد انسانیت کے دشمن خونی درندے ہیں جن سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جانی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 425846    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیراعظم بن علی یلدریم نے پاکستان کے شہر پارا چنارمیں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425845    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

حجت الاسلام محمد اقبال بہشتی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹیری جنرل نے کہا : داعش علاقے میں بھرتیاں کر رہی ہے لیکن ملکی وقار و تحفظ کے ضامن ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425844    تاریخ اشاعت : 2017/01/22

پاراچنار میں نماز عید قربان مرکزی عیدگاہ اور مدرسہ خامنہ ای میں ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 423212    تاریخ اشاعت : 2016/09/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے راولپنڈی سے جاری کردہ اپنے مذمتی بیان میں بے گناہ افراد کی عدم رہائی تشویش کا اظھار کیا اور کہا: کرم ایجنسی پارا چنار میں فائرنگ کی غیر جانبدارنہ تحقیات کا مطالبہ کرتے ہوئے شہداء کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 422365    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

ماہِ ربیع الاوّل میں پاراچنار کے شہداء کا مقدس خون اور زائرینِ امام حسینؑ کا تقدس ملتِ پاکستان کے ہر باشعور مسلمان، تمام دینی و سیاسی تنظیموں سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ دشمن کے ایجنڈے پر کام کرنے والے نام نہاد مجاہدین اور سرکاری پوسٹوں پر بیٹھے ہوئے حرام خوروں کو مل کر بے نقاب کریں اور متحد ہوکر سزا دلائیں۔
خبر کا کوڈ: 8811    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاراچنار میں بم دھماکے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8803    تاریخ اشاعت : 2015/12/13

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام شیخ یوسف حسین 80 فیصد ووٹ سے مجلس علمائے اہلبیت پاراچنار پاکستان کے نئے صدر منتخب کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 8342    تاریخ اشاعت : 2015/08/02