ساجد نقوی

ٹیگس - ساجد نقوی
علامہ ساجد نقوی:
علامہ ساجد نقوی نے کہا: کشمیر میں عید الاضحی پر ریاستی دہشتگردی، نماز اور قربانی پر پابندی،کشمیریوں کو اذیت دینے ، مساجد کو تالے لگاکرسڑکوں کو خاردار تاروں سے بند کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا کہ ایک دن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا نیاسورج لیکر طلوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 443374    تاریخ اشاعت : 2020/08/05

علامہ ساجد نقوی:
اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ نے اطاعت خداوندی میں حکم خدا اور رضائے خدا کو انجام دیتے ہوئے قربانی دی، اس کے پس پشت میں ان کے ذاتی مفادات یا خواہشات نہیں تھے۔
خبر کا کوڈ: 443340    تاریخ اشاعت : 2020/08/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے فرمایا:جناب ابوذر غفاری کے نظریات اور افکار انتہائی پختہ تھے کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی اطاعت پیغمبر اور محت آل پیغمبر میں بسر کی۔
خبر کا کوڈ: 443289    تاریخ اشاعت : 2020/07/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے پارا چنار طوری بازار میں دھماکے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443255    تاریخ اشاعت : 2020/07/23

علامہ ساجد نقوی:
شہید ترابی کی برسی کے موقع پر ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہید علامہ حسن ترابی نے صوبہ سندھ میں بے پناہ خدمات انجام دیں اور وحدت و اخوت کے پیغام کو پھیلانے میں شب و روز جدوجہد کی، ملک میں بلکہ برصغیر کی تاریخ میں متحدہ مجلس عمل پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان جیسے منفرد اور معتبر فورم کی تاسیس میں بنیادی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 443189    تاریخ اشاعت : 2020/07/15

ملت تشیع کی موثر قوتیں، دشمنان تشیع اور دشمنان اہلبیت کا ناطقہ بند کرنے کے بجائے آپس میں دست و گریبان ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ منظم سازش کے تحت ملت کو "ڈی ٹریک" کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443161    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہمارے درمیان اختلافات فروعی نوعیت کے ہیں جن کا حل مہذب انداز میں اور شائستگی کے ساتھ علمی سطح پر تلاش کرنے کی ہمیشہ سے ضرورت رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443042    تاریخ اشاعت : 2020/06/30

علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان جامع اصلاح انتہائی ضروری، فاسد نظام بالکل تباہ ہوچکا، مختلف شکل کی آمریت، مختلف اقسام کی جمہوریت اور پھر تنبیہی جمہوریت یہ تجربات ناکام ہوگئے، تبدیلی کی ایسی کوششیں کارگر ثابت نہیں ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 442938    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

ترجمان علامہ ساجد نقوی:
زاہد علی اخونزادہ نے کہا کہ مزارات عقیدت و احترام کا مرکز ہوا کرتے ہیں اور انہدام جنت البقیع اور جنت المعلی میں اہلبیت اطہار، امہات المومنین اور اصحاب کرام کے مقابر و مزارات کو گرانے سمیت مختلف مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات ہرگز قابل قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 442858    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ خاندان رسالت کی برگزیدہ شخصیات بالخصوص دختر پیغمبر اکرم حضرت فاطمہ زہرا ؑ کے بے روشنی و بے سایہ مزارات طویل مدت سے امت مسلمہ کی اکثریت کے دل کی چبھن بنے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442851    تاریخ اشاعت : 2020/05/31

علامہ عارف واحدی:
پاکستان اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز احتجاج بلند کرے ، فلسطینی ریاست کے قیام اور قبلہ اول کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 442763    تاریخ اشاعت : 2020/05/18

علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسنؑ کی سیرت و کردار سے الہام حاصل کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا، جس سے نہ صرف ارض پاک انتشار و افتراق سے محفوظ رہا ۔
خبر کا کوڈ: 442682    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جاگیردار، صنعتکار اور سرمایہ دار اپنے دین اور ملت کی خدمت کا درس حضرت خدیجۃ الکبری ؑسے حاصل کریں اور اپنے مال و دولت کا ایک حصہ دین و ملت کیلئے صرف کریں، اسی میں خوشنودی خدا و رسول اور نجات ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442639    تاریخ اشاعت : 2020/05/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ممتاز اسلامی سکالر ماہر اقتصادیات آیت اللہ سید محمد باقر الصدر شہید اور انکی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الہدی کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام ۔
خبر کا کوڈ: 442469    تاریخ اشاعت : 2020/04/08

ایس یو سی کے قائد کا تین شعبان کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ محسن انسانیت حضرت امام حسین ؑ کی ذات گرامی جملہ اوصاف حمیدہ کی حامل ہے۔ آپ کی سیرت کا ہر پہلو عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442395    تاریخ اشاعت : 2020/03/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام موسی کاظم(ع) نے ظالم حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا، آج بھی دین اسلام کو بگاڑنے اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، جسکے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا تمام انصاف پسند طبقوں کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442350    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ یا ملک ظلم و ستم کی حمایت نہیں کرتا، مغربی دنیا اور مسلمان ممالک کو نہتے ھندوستانی مسلمانوں کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442251    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہلی میں مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کی شہات اور سینکڑوں زخمیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا: دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام، تشدد اور مساجد شہات پر ی اقوام متحدہ اور عالمی تنظیموں کی خاموشی حیران کن ہے
خبر کا کوڈ: 442201    تاریخ اشاعت : 2020/02/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امریکہ کسی کا دوست نہیں اسے صرف اپنے استعماری اہداف کی فکر ہے ، ہندوستان کو تھپکی اور دفاعی سازو سامان کے وعدے ،پاکستان کو صرف دلاسہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442189    تاریخ اشاعت : 2020/02/26

علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ محترم انتونیو گوتریس کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہیں اور انکا اپنے وطن میں خیر مقدم کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442127    تاریخ اشاعت : 2020/02/17