ٹیگس - ساجد نقوی
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے جلیل القدر صحابہ کرام (رض) کے مزار ہائے مبارک کی بے حرمتی کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا۔
خبر کا کوڈ: 5370 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوزایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے سوریہ اور اردن کے حالیہ حوادث کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: شرپسندوں کے انسانیت سوز جرائم انکی اسلام دشمنی کا واضح ثبوت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5359 تاریخ اشاعت : 2013/05/06
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے مزدور ڈے کے موقع پر سربراہ اسلامی تحریک نے مزدور تنظیموں، ٹریڈیونینز اور مزدوروں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والے تمام طبقوں پر زور دیا کہ وہ اسلام کے عادلانہ نظام اور استحصال سے پاک تعلیمات پر عمل کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیں۔
خبر کا کوڈ: 5338 تاریخ اشاعت : 2013/05/01
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی – شیعہ علماء کونسل کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے علامہ اقبال کے افکار و خیالات کو امت مسلمہ کے ہر درد مند انسان کی آواز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5303 تاریخ اشاعت : 2013/04/22