Tags - ساجد نقوی
حجت الاسلام ساجد نقوی نے وزیراعلٰی گلگت بلتستان سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیراعلٰی سید مہدی شاہ سے ملاقات میں تاکید کی : قومی سلامتی اور ملک کا استحکام عدل و انصاف کی فراہمی سے ہی ممکن ہے۔
News ID: 6543    Publish Date : 2014/03/20

رسا نیوز ایجنسی- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے پاکستان کے نئے صدر جمھوریہ کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظھار کیا ۔
News ID: 5913    Publish Date : 2013/09/11

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی نامور شیعہ شخصیت حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے امریکا کو شام پر جارحیت سے گریز کی تاکید کرتے ہوئے کہا: شام میں بیرونی مداخلت کے اثرات پورے خطہ پر مرتب ہونگے ۔
News ID: 5872    Publish Date : 2013/09/03

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے پاکستان کے سابق شیعہ رہنما مرحوم مفتی جعفر حسین کی 30 ویں برسی پر ارسال کردہ پیغام میں کہا: مفتی جعفر حسین نے شیعوں کے ساتھ دوسروں کے حقوق کی بھی حفاظت کی ۔
News ID: 5857    Publish Date : 2013/08/29

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے روضہ حضرت زینب کی حفاظت تمام شیعیان پاکستان کا دینی فریضہ شمار کرتے ہوئے کہا: روضہ حضرت زینب(س) کی حفاظت کیلئے لوگوں کو شام بھیجنے کا مسئلہ زیر غور ہے ۔
News ID: 5656    Publish Date : 2013/07/17

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ برما کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کیلئے امت مسلمہ اپنی اجتماعی ذمہ داری کا احساس کرے کہا: برمی مسلمانوں پر بدھ متوں کی دہشتگردی مہذب دنیا کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 5636    Publish Date : 2013/07/13

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ برما کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کیلئے امت مسلمہ اپنی اجتماعی ذمہ داری کا احساس کرے کہا: برمی مسلمانوں پر بدھ متوں کی دہشتگردی مہذب دنیا پر سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 5635    Publish Date : 2013/07/13

حجت الاسلام ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے پاکستان میڈیا سے گفتگو میں تاکید کی: عوام کو اپنے دفاع کیلئے آمادہ کرنا ھماری مجبوری ہے ۔
News ID: 5605    Publish Date : 2013/07/03

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے زیارت اور کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 5547    Publish Date : 2013/06/16

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے ساتویں امام(ع) کے یوم شہادت پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں تاکید کی: اسلام کی بقاء اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے جیل کی تاریک کوٹھڑیوں میں جانا ہمارے ائمہ اہل بیت (ع) کا شیوہ اور طریق رہا ہے۔
News ID: 5490    Publish Date : 2013/06/05

رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے مسلم لیگ (ن) پاکستان کو اکثریت ملنے پرمیاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 5385    Publish Date : 2013/05/13

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے جلیل القدر صحابہ کرام (رض) کے مزار ہائے مبارک کی بے حرمتی کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا۔
News ID: 5370    Publish Date : 2013/05/11

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوزایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے سوریہ اور اردن کے حالیہ حوادث کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: شرپسندوں کے انسانیت سوز جرائم انکی اسلام دشمنی کا واضح ثبوت ہیں ۔
News ID: 5359    Publish Date : 2013/05/06

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے مزدور ڈے کے موقع پر سربراہ اسلامی تحریک نے مزدور تنظیموں، ٹریڈیونینز اور مزدوروں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والے تمام طبقوں پر زور دیا کہ وہ اسلام کے عادلانہ نظام اور استحصال سے پاک تعلیمات پر عمل کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیں۔
News ID: 5338    Publish Date : 2013/05/01

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی – شیعہ علماء کونسل کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے علامہ اقبال کے افکار و خیالات کو امت مسلمہ کے ہر درد مند انسان کی آواز جانا ۔
News ID: 5303    Publish Date : 2013/04/22