18 March 2015 - 14:43
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7927
فونت
اعظم طارق قتل کیس میں،
رسا نیوز ایجنسی - جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے خصوصی عدالت کے 27 نومبر 2004 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اعظم طارق کے بھائی عالم طارق کی اپیل خارج کردی ہے ۔
حجت الاسلام والمسلمين سيد ساجد نقوي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے آعظم طارق قتل کیس میں حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی اور امان اللہ سیال کو اعانت جرم کے الزامات سے بری کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی ۔


جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے خصوصی عدالت کے 27 نومبر 2004 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے آعظم طارق کے بھائی عالم طارق کی اپیل خارج کردی۔


عدالت نے اسی کیس میں مدثر علی اور محمد علی کی بریت کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬